نتائج تلاش

  1. محب علوی

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    وہ ربط دوستی جسے پائندہ کہہ سکیں ملتی نہیں یہ چیز مگر مجھے چاہیے
  2. محب علوی

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    کیا بات ہے مغل صاحب ، لطف آ گیا دیکھ کر
  3. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    فہیم تم بھی اینٹری مار لو ، تمہیں بھلا کون رو
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    الحمد اللہ خیریت ہے اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے ۔
  5. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم سلام
  6. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ناعمہ تو کل اسائنمنت کا بہانہ کرکے بھاگ گئی تھی اب تم سے پوچھ لوں کہ کیا پڑھ رہی ہو آجکل۔ کہیں تم بھی تو انگریزی نہیں پڑھ رہی؟
  7. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بھیا بھی نہیں ، بھائی ہلکا پھلکا اور زیادہ سنا سنا سا لگتا ہے۔ ویسے اگر ناعمہ کے ساتھ چلنا ہے تو لالہ بھی چل جائے گا کہ اس سے مجھے بھی یاد رہے گا کہ لالہ کا ریفرنس ایک ہی جگہ سے ہے۔ اب میں تو اپنی چھوٹی بہن کو نام سے پکارتا ہوں ، تمہارے ذہن میں ہے کوئی چھوٹی بہن کے لیے اچھا سا نک نیم یا...
  8. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ٹرائے جیسی تو نہیں البتہ 300 سے ملتی جلتی ضرور ہے ۔
  9. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    جی عائشہ اور یہ کیا ایک اور لالہ کہنے والی مل گئی :) لالہ کے کئی مترادفات بھی تو ہیں
  10. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    خیر مبارک اور مجھے بھی بہت خوشی ہو رہی ہے دوبارہ سے پرانے دوستوں کے درمیان آ کر۔ انشاءللہ اب فعال رہوں گا اور پوسٹ بھی کرتا رہوں گا۔
  11. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    شکریہ شمشاد
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    "مہاری ضرورت " کیا "مہا" سے مشتق ہے سعود ;)
  13. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    وہ ظفری کا انتظار ہے کیونکہ اندرونی ڈیل کے تحت اس کے چند اقوال بھی اکیسویں صدی کے بڑے لوگوں کی بڑی باتوں کے نام سے شامل کرنے ہیں تاکہ وہ چند لوگوں کو بطور ثبوت دکھا کر جانے کون کون سے فوائد اٹھا سکے۔ ویسے اس عنوان سے ایک نیا دھاگہ کھول لیتے ہیں تاکہ یہاں پرانے لوگوں کی بڑی باتیں ہی چلتی رہیں
  14. محب علوی

    فیس بک کی مالیت کا تخمینہ ایک کھرب ڈالر سے زیادہ

    تین یا چار سال پہلے فیس بک خریدنے کے لیے دو یا تین ارب ڈالر کی پیش کش کی گئی تھی اور اس وقت یہ رقم کمپنی کی حقیقت سے زیادہ لگ رہی تھی مگر اب سو ارب ڈالر بھی ممکنات میں شامل ہو گیا ہے۔ ویسے پچھلے چند برسوں میں ٹیکنالوجی کمپنیوں نے دبا کر نوٹ چھاپے ہیں ;)
  15. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    کل سعود ابن سعید سے گفتگو اور تازہ ترین محفل اپگریڈ کے بعد محفل پر دوبارہ جھانکا تو محفل ڈاؤن تھی مگر اچھی بات یہ تھی کہ محفل کے ناظم اعلی سے برابر رابطہ تھا اور یوں چند منٹوں میں محفل دوبارہ اپنی ڈگر پر آ گئی۔ محفل سے غیر حاضری اور دوری کی بڑی وجوحات غم روزگار اور حالات کی ستم ظریفی تھی مگر...
  16. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    کون کہاں رہ گئیں ساجد ؟؟
  17. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ناعمہ شمشاد نے عثمان کو تو چائے سمیت بسکٹ اور نہ نہ جانے کیا کیا انواع و اقسام کی چیزیں کھلا دی۔ مجھے کیا تیز پتی ، دودھ کم ، الائچی کے ساتھ خوشبودار اور کڑک چائے مل جائے گی؟
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    لٹریچر ہو یا ادب ، میں برابر دلچسپی رکھتا ہوں اور میرے علم کے مطابق یہاں پر ایک نئی ممبر مقدس تو باقاعدہ انگلش کی استانی بھی ہیں ۔
Top