نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ڈیٹابیس اوریکل ڈیٹا بیس

    ارادہ ہے ڈیٹا بیس پر عموما اور اوریکل پر خصوصا ایک دو دھاگے شروع کیے جائیں جس میں اوریکل اور ایس کیو ایل پر گفتگو کی جائے اور اسے سیکھنے اور سکھانے کی کوشش کی جائے۔ اس سلسلے میں بہت زیادہ بنیادی باتوں پر بات نہیں ہوگی مگر اگر وقت ہوا تو ساتھ ساتھ کچھ بنیادی باتوں پر بات ہوتی جائے گی۔ اس سلسلے...
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بالکل بہت ہی خطرناک اور فاش غلطی کی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اللہ خیر کرے قرۃ العین سے کہوں گا ویسے بہت سست ہے ، مجھے میل بھی نہیں کرتی کہہ دیتی ہے کہ بھائی کر دوں گی فون سے بھی کر سکتی ہوں مگر کرتی نہیں ہے یا کہتی ہے کہ باقی دو بھائی کمپیوٹر چھوڑتے نہیں حالانکہ ایک تو آفس میں ہوتا ہے زیادہ وقت اور...
  3. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    "بلیک اینڈ سٹرانگ لائیک می " کیا تم بلیک ہو مقدس ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    کیا مطلب ہے تم ہنس رہی ہو اور وہ بھی انگریزی میں۔
  5. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    کیا بات ہے امین ، اب شاباش زکریا کے لیے کافی بھی بنا دو لگے ہاتھوں میری سچ مچ کی چائے جل گئی ہے ، پانی اور ٹی بیگز اس جل کر سیاہ ہو گئے جیسے کسی کا حسد سے دل جل کر کوئلہ ہو جاتا ہے۔ یہ پرسوں سے دوسری دفعہ ہو چکا ہے کہ پتیلی سیاہ کروا کر ، بیس منٹ تک رگڑ کر مانجھنی پڑتی ہے اور صحیح طرح سے صاف...
  6. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    اچھا ، اس کا نمبر تو ذرا مجھے بھی ذاتی پیغام میں دینا۔ میں بھی اسے تنگ کروں کہ کہاں ہو اور آ کیوں نہیں رہے، مجبورا چکر لگانا پڑے گا اسے :)
  7. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بروکلین ، نیویارک میں زیک۔
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    قرۃ العین تو اچھی ہے مگر یہ طلعت کون ہے !!!!!:rolleyes:
  9. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اچھا اچھا یعنی آپ کا کہنا ہے کہ لوٹ کر "اچھے" گھر کو آئے !!!!! شکریہ تو نہیں کرنا چاہیے کہ اپنوں سے یہی توقع ہوتی ہے :)
  10. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    میں ظفری اور حجاب کو مس کر رہا ہوں۔
  11. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم سلام کہنا تو بھول ہی گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ ماشاءللہ خاصی مستقل مزاج بلاگر بھی ہیں جس پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ہاہاہاہا جب سے واپس آیا ہوں لگتا ہے میری بہت سی نادیدہ بہنیں جمع ہو گئیں ہیں میرے پیچھے ۔۔۔۔ ایک موسلا دار بارش ہے لالہ و بھیا و بھائی کی جو رکنے کا نام ہی نہین لے رہی :)
  13. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہاہاہاہا یہ ہوئی نا بات امین یاروں والی ، ویسے اس طرح تم نے بہت گنجائش پیدا کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اب یہ نہین کہہ سکو گے کہ محب بھائی آپ بھی ;) اور مقدس کی انگریزی نما اردو شروع میں تو پڑھ کر میں سمجھا تھا کہ شاید کسی پروفیسر نے اسائنمنٹ دی ہے کہ جاؤ بیٹا ، کسی اردو فورم پر کچھ لکھ کر ثابت کرو کہ...
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    یہ کیا شے ہے جو دونوں خواتین کو نہیں آتی :) خوش آمدید عندلیب اور شگفتہ
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    امین اکیلے ہی چائے پی رہے ہو ، کچھ بھائیوں کا ہی خیال کر لیا کرو۔
  16. محب علوی

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    یہ تاریخی شعر ہے اور شاعر کا نام بوجھ جائیں تو انعام آپ کی پسند کا۔
  17. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    لو جی ، اب امین آ گیا ہے اب ذرا سنبھل کر
  18. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اچھا تو یہ قصہ ہے۔ ویسے دیکھا گیا ہے کہ جو ہمسایوں کے ہاتھ کی بریانی ، مکھنی چکن کڑاہیاں اور مزیدار مٹن گوشت کھاتے رہتے ہیں ان کی شادی کی عمریں نکلتے پتہ بھی نہیں چلتا۔ سرور والے گانے تو ویسے ہی بین ہونے چاہیے۔
  19. محب علوی

    محب علوی

    شکریہ نبیل ، ایک پرانی یادگار پوسٹ کو یاد کروانے پر
  20. محب علوی

    محب علوی

    شکریہ امین
Top