نتائج تلاش

  1. محب علوی

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    آجکل ایک کتاب خریدی ہے ہوئی جو ایک دوست نے مجھے ادھار دینی تھی مگر جب برسا برس تک ادھار نہ دی تو اب میں نے خود ہی خرید لی ہے۔ The Da Vinci Code by Dan Brown اس کے علاوہ جو مفت میں ہاتھ لگی ہیں کتابیں اور تھوڑا تھوڑا پڑھ رہا ہوں وہ یہ ہیں۔ تلاش از ممتاز مفتی روح اسلام از سید امیر علی حکیم...
  2. محب علوی

    امریکی قرضہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر!

    1945 کے بعد اب یہ سب سے بڑا قرض ہے امریکہ پر اور کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رہا ہے یہ قرضہ ۔
  3. محب علوی

    بلا تبصرہ

    نائیجیریا ایسی ذہانت اور فطانت سے بھری ای میلوں کے لیے مشہور عالم ہے۔ ایک زبردست میل جس سے کافی دھوکہ دیا جا سکتا تھا اس میں کسی افریقہ کے ملک کے آمر کی بیوہ کو مالی سہارا دینے کے متعلق تھی اور بی بی سی اخبار کا لنک بھی تھا جہاں اس بیوہ کی مشکلات کا ذکر تھا۔
  4. محب علوی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    اعجاز صاحب میری شاکر صاحب سے بات ہوئی تھی اور انہوں نے میری خواہش پر یہ فانٹ بنوایا ہے مگر واقعی اشتیاق صاحب نے بہت محنت کی ہے اور واقعی داد کے مستحق ہیں۔
  5. محب علوی

    فونٹ القلم مکی فانٹ ٕ

    زبردست اشتیاق صاحب عمدہ کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو اور ہمت اور استقامت دے۔
  6. محب علوی

    فونٹ القلم محب علوی فانٹ

    بہت بہت شکریہ شاکر صاحب جو میرے صرف ایک دفعہ خواہش ظاہر کرنے پر اتنی مستعدی اور سرعت سے فانٹ بنا بھی ڈالا۔ خدا کرے زور فونٹ اور زیادہ
  7. محب علوی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    غلامی اب بھی موجود ہے اور شاید ہمیشہ رہے گی مگر غلامی کو اب اجتماعی عالمی ضمیر نے رد کر دیا ہے اس لیے ڈھکے چھپے اور چند انتہائی بے ضمیر افراد اور گروہوں کی پست طبیعتوں کی بدولت ہی رہے گی۔ یوں تو لوگوں کے ذاتی عقوبت خانے ، ذاتی کمی کمین ، جدی پشتی نوکر اور ایسی کئی ملتی جلتی چیزیں ہیں جن کی...
  8. محب علوی

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    مہوش نے یہ مضمون بڑی محنت اور کاوش سے تیار کیا ہے۔ گو سیاست کے میدان میں ہم دونوں کی گفتگو ابدی دشمنوں کی سی ہوتی ہے مگر یہ کیفیت عموما مذہبی پوسٹس پر نہیں ہوتی۔ غلامی کا تو اسلام سختی سے مخالف ہے اور مخصوص معاشرتی اور سماجی حالات کی وجہ سے اس ظالمانہ فعل کو حکمت وتدبیر سے ختم کرتا رہا اور صد...
  9. محب علوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    خرم یار تم تو چھپے رستم نکلے۔ ناز آپ بھی کافی خوش قسمت ہیںجو اپ کو خرم جیسا کزن اور منگیتر مل گیا اور اردو کا آپ کا شوق تو سمجھے خوب پورا ہوگا۔ خرم اردو کا بڑا مداح ہے اور اردو اسی میں رچی بسی ہے۔ خرم تمہاری کلاس تو میں ایم ایس این پر لیتا ہوں
  10. محب علوی

    مبارکباد نبیل بھائی آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو

    نبیل ، بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ ، بھتیجی کو تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک ، نیک ، فرمانبردار اور خدمتگزار بنائے۔ چلو اب تمہاری شکایتیں تمہاری بیٹی سے چند سال بعد کر سکیں گے کہ دیکھو بیٹا تمہارے والد نے بڑی زیادتیاں کی ہم نے برداشت کی اب تم نے بھی ہماری باتیں سننی ہیں۔ یقین نہیں آتا تو گوگل کیشے سے...
  11. محب علوی

    مبارکباد فرزانہ خان نیناں کو مبارکباد

    ماشاءللہ ، فرزانہ کو یہ اعزاز بہت بہت مبارک ہوں۔
  12. محب علوی

    جون ایلیا عمر گزرے گی امتحان میں کیا ۔ جون ایلیا

    فاتح ، یہ کمبلوں کی بات تو وارث نے شروع کی ہے۔ گمان غالب ہے کہ عصمت چغتائی یا مرحوم منٹو زیر مطالعہ ہیں ان دنوں۔ ویسے بھی سیانے جاڑے کے روز و شب گزارنے کے لیے انہی مصنفین کو پیر کامل گردانتے ہیں۔
  13. محب علوی

    نوائے عجب

    بادشاہ سلامت ، آپ کو یہ بندہ بھول سکتا ہے بھلا۔ اس دور میں جب لوگوں کی ترکش میں طنز کے تیر بھرے ہوں اور کبھی جگر ، کبھی دل کا نشانہ لے کر چلاتے ہوں تو آپ جیسے دوستوں کا ساتھ ہی تو غنیمت ہوتا ہے۔
  14. محب علوی

    نوائے عجب

    احتجاج میدان چھوڑ کر نیہں میدان میں رہ کر ہوتا ہے۔ پاکستان میں بھی کافی ظلم ہو رہا ہے پاکستان چھوڑنے کے بارے میں سوچا کبھی آپ نے ( مغربی ممالک میں جا بسنے کے سوا (‌ ;) ویسے ظلم میں تو پوری دنیا میں ہو رہا ہے تو کیا احتجاجا دنیا چھوڑ دوں :cool:
  15. محب علوی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    جو حکم سرکار نئے دھاگہ کا عنوان کیا رکھوں ساحر اور گلزار
  16. محب علوی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    کیا یاد کروا دیا میر انیس ۔ زبردست کلام ہے کبھی کبھی مرے دل میں خیال آتا ہے
  17. محب علوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    میں بھی تو یہی کہہ رہا ہوں کہ ایک مخبر ہے تمہارے پاس جس نے یہ ہم سب کی مخبری کی ہے اور تفصیلی کی ہے۔ جیہ کے دعوؤں کو پانی میں نہ ڈالو وہ بڑی زود رنج ہے ۔ پہلے ہی بڑی مشکل سے اس نے سینگ سینک کر آب آب دعوؤں کو خشک کیا ہے :)
  18. محب علوی

    تعارف کیا آپ مجھے جانتےہیں؟

    ہمیں پشتو نہیں آتی اس کا ناجائز فائدہ تو نہ اٹھایا کرو جیہ ;) چلو لفظ بہ لفظ ترجمہ لکھو
  19. محب علوی

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    زیف ، سب سے پہلے تو اتنے اچھے مضمون لکھنے پر میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔ آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ فاتح نے زیادتی کر دی گلزار کے ساتھ۔ ساحر واقعی بہت بڑا شاعر ہے مگر گلزار بھی کم نہیں اور وہی بات کہ کیا پسند ہے اور کیا نہیں اس بنیاد پر آپ کو شاعر پسند آتا ہے۔ قنوطیت پسندی میں شاید...
Top