اصولوں کی باتیں کرتا ہو اور عوام کی غالب اکثریت کو اس کی تقریر کی اے بی سی نہ پلے پڑتی ہو مگر سر ایسے دھنتے ہو جیسے انگریزی کے عالم فاضل ہوں اور کوئی پوچھے کہ میاں جو تقریر جناح کر رہے ہیں کیا سمجھ بھی آ رہی ہے تو جواب آتا ہو کہ بھائی سمجھ تو ککھ نہیں آ رہی پر یہ پتہ ہے کہ یہ بندہ اللہ کا بھیجا...