نتائج تلاش

  1. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    ہاں اس کا تو مجھے اندازہ ہے مگر مجھے کبھی کسی نے کہا نہیں تو خوشگوار حیرت ہوئی۔ اچھا تو اسائنمنٹ یہی کر لو۔ کچھ ہم بھی سیکھ سکھا لیں گے۔
  2. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    میں بڑا مستقل مزاج رہا ہوں محفل پر مگر پچھلے دو تین سال ذرا مشکل اور گھمبیر تھے اس لیے آنا جانا بہت کم تھا اور لکھنا تقریبا مفقود۔ اب آتا رہوں گا۔
  3. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    وعلیکم سلام ناعمہ اور لالہ کا لفظ سن کر مجھے شاہد آفریدی یاد آ جاتا ہے ، میرا ایک کزن اسے لالہ کہتا ہے۔ یہاں آدھی رات ہے :)
  4. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ ترجمہ میں نے پہلی دفعہ جہانزیب کے منہ سے سنا اور اس نے ایک دوست سے گفتگو میں سنا جو پنجابی کا ماہر ہے
  5. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ مجھے جہانزیب نے ایک دفعہ بتایا تھا کہ اس کے ایک دوست نے دوران گفتگو اسے کہا کہ اس نے فون تھرتھرلی پر رکھا ہوا تھا جس کی وجہ سے اسے پتہ نہیں چلا اور ایک کال گم ہو گئی ۔ اور یہاں دیکھ کر بڑا اچھا لگا عثمان تمہیں ، امید ہے یہاں بات چیت اور گپ شپ کا سلسلہ جاری رہے گا۔
  6. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    صبح صبح فون تھرتھرلی پر رکھا کریں ۔
  7. محب علوی

    بڑے لوگ بڑی باتیں

    شگفتہ اور نبیل نے اس دھاگے کو دوبارہ زندہ کیا تو میری نظر میں آ گیا اور ایک دفعہ پھر اندازہ ہوا کہ کتنے اچھے اچھے دھاگے مجھ سے سرزد ہو گئے تھے۔
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    درویش، آفس سے تو بھاگ کر آتے ہیں ؟ آپ الٹا آفس بھاگنے کے چکر میں ہیں۔
  9. محب علوی

    وجود باری تعالیٰ ۔۔۔۔ سائنس کی نظر میں

    بہت عمدہ سلسلہ شروع کیا ہے اور اسے جاری و ساری رہنا چاہے۔
  10. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    نیکی اور پوچھ پوچھ ، جلدی سے یہیں اس کا لنک دے دو سعود بھیا :) اس کے علاوہ میں بھی دو ماہ میں کوئی اچھی سی ویب ہوسٹنگ لینے کے چکر میں ہوں اور اگر کوئی اچھا ڈومین نیم ذہن میں ہے تو اسے رجسٹر کر لیتا ہوں
  11. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    کہاں ؟ میں نے کہاں اتنے حساب کتاب لگائے ہیں ؟
  12. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    یہ جواب اچھا ہے مگر زمانے کے لیے ہے نہ ;)
  13. محب علوی

    مہمند ايجنسی کا واقعہ – امريکی سفير کا پيغام

    فواد صاحب ، اس بات سے قطع نظر کہ "فرینڈلی فائر" تھا کہ "انیمیٹڈ فائر" کیا اس پر فوری افسوس اور معذرت کی ضرورت نہ تھی۔ کئی دن تک یہ خبر چلتی رہی اور ہوا بھی کہ افسوس اور معذرت تک کی ضرورت بھی محسوس نہ کی گئی اور یہ بھی کہا گیا کہ اوبامہ افسوس تک بھی نہیں کریں گے۔ پاکستان کی طرف سے سخت اقدامات...
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شمشاد ، اب اندر کی باتیں ساری کر دیں گے کیا ؟ ویسے صلاحیت ماؤف ہو جاتی ہے جو مناسب حالات میں بیدار ہو جاتی ہے۔
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اچھا اسی لیے انٹر ویو میں مسلسل انگریزی اردو میں چل رہی تھی :) پھر تو انگریزی ادب پر کچھ دھاگے کھولنا اخلاقی فرض بنتا ہے ۔ تیمور شوہر ہونے کے بعد بھی اگر سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں تو شوہروں کے لیے ایک بہت ہی ہمت افزا خبر ہے :)
  16. محب علوی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    IMMORTALS دیکھی پچھلے دنوں۔ پہلی دفعہ کسی فلم میں یونانی خداؤں کی انسانوں سے براہ راست لڑائی دیکھی ۔ Slumdog millionaire کی ہیروئن فریدہ پنٹو اس فلم کی بھی ہیروئن ہے اور تصوراتی ، جنگی فلموں کے شائقین کے لیے اس میں دلچسپی کے سامان موجود ہیں۔
  17. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    بیچلر کن مضامین میں کیا اور جو ارادہ انسان کرتا ہے ویسا ہی ارادہ قدرت کا بھی ہو کم ہی ایسا ہوتا ہے۔ ہمت اور مستقل مزاجی اور مناسب وقت کے انتظار سے انسان دوبارہ وہی کام کر سکتا ہے جس کے لیے اس نے مصمم ارادہ کیا ہو خاص طور پر پڑھائی تو کسی بھی عمر میں کی جا سکتی ہے۔
  18. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    اور مانچسٹر سے ؟ انٹر ویو بہت طویل ہے ، تعلیم کا یہیں پوچھ لوں۔
  19. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    برمنگھم کا نام تو بہت سنا پر چکر نہیں لگ سکا کبھی بلکہ لندن بھی صرف فلائیٹ لینے کے لیے لیتے ہوئے دیکھا۔
  20. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا 64

    شمشاد اور سعود کے ہوتے ایسا ہی محسوس ہوتا ہے اور اب تو ناعمہ بھی موجود ہے۔ بڑا لمبا انٹر ویو ہے ۔ میں بھی ایک سوال پوچھ لوں۔ برطانیہ میں کس کس شہر میں رہی ہیں ؟ میں بھی مانچسٹر اور بریڈ فورڈ میں تقریبا ایک سال رہا ہوں۔
Top