نتائج تلاش

  1. محب علوی

    "ایک اورڈرامہ" اجرک کو طلباءیونیفارم کا حصہ بنایا جارہا ہے

    بہت ہی اچھا اقدام ہے حکومت کا ، اس سے یقینا اس وقت سندھ کے سوا تینوں صوبوں میں جو آگ لگی ہے اس پر کافی پانی پڑے گا اجرک کو یونیفارم کا حصہ بنانے پر ویسے بھی سندھ ٹوپی ڈے منانے کے یہ انتہائی اہم کام تھا جو بم دھماکوں اور ملک کی امن و امان کی زبردست صورتحال میں سب سے ضروری تھا شاید۔ اس وقت یقینا...
  2. محب علوی

    ٹوپی ڈرامہ

    پوری تو نہیں مگر غالب اکثریت سائیں زرداری کے پیچھے ہے ۔ اب لوگ بھی بیچارے بھی کیا کریں سائیں نے ٹوپی ہی ایسی مہارت سے پہنائی ہے کہ جانتے بوجھتے بھی پہننا ہی پڑی۔ حد تو یہ ہے کہ پنجاب تک میں کچھ لوگوں کو سندھی ٹوپی پہنا دی ہے۔ بھئی ٹوپیاں پہنانا بھی کوئی کوئی جانتا ہے
  3. محب علوی

    ٹوپی ڈرامہ

    سولنگی ویسے آپ ماشاءللہ اپنے سائیں زرداری جو ایک عظیم سندھی سپوت ہے اور پوری دنیا میں ان کی کرپشن کا ڈنکا بجتا ہے اور بچہ بچہ اس کرپشن کے بادشاہ کی بادشاہت کو جو کہ اب پاکستان کی بادشاہت پر بھی مشتمل ہے واقف ہے نہیں ہیں تو کچھ قوم پرست متعصب اور ان پڑھ جاہل ویسے جاہلوں کی نہ تو کمی تھی نہ ہے اور...
  4. محب علوی

    قابل اجمیری حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آگئے۔۔۔۔قابل اجمیری

    حیرتوں کے سلسلے سوزِ نہاں تک آگئے ہم نظر تک چاہتے تھے تم تو جاں تک آگئے کیا کہنے ، آج پھر سے پڑھی اور پھر بہت لطف آیا۔ آشا نے گائی بھی بہت اچھی ہے
  5. محب علوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    میں بھی یہی سوچ رہا تھا
  6. محب علوی

    آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جارہاہے،

    فرحان اس موقع پر خوش آئین بیان ہے الطاف حسین کا اور مجھے خوشی ہے کہ ایم کیو ایم صوبائیت سے بالاتر ہو کر پاکستان کے لیے سوچ رہی ہے اور اب پنجاب میں بھی کام کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ میں ایک پنجابی ہونے کے ناطے ایم کیو ایم کو خوش آمدید کہتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ دیر آید درست آید ، مجھے یقین ہے کہ...
  7. محب علوی

    فونٹ القلم خط کمال

    اشتیاق زبردست کام کیا ہے آپ نے۔
  8. محب علوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    شمشاد ، یہ مجھ سے کہا آپ نے
  9. محب علوی

    انٹرویو یہاں درس گا ہ قائم ہے

    السلام علیکم مدرس صاحب ، آپ تو استاد آدمی لگتے ہیں آتے ہی استادی شاگردی شروع کر دی۔ ویسے میں دوسرے مکتب میں ہوں اور میرے اساتذہ کی ہٹی پر آپ نے اپنی دوکان سجا کر حملہ کرنے کی کوشش کی ہے اس لیے خبردار رہیے گا آپ پر تند و تیز حملے ہوں گے میری طرف سے تاکہ میرے پروفیسر اور اساتذہ حضرات کی علمی...
  10. محب علوی

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    میری طرف سے بھی خاور بلال کو شادی بہت بہت مبارک ہو۔ صد شکر ایک اور آزاد اسیر ہوگیا ہے
  11. محب علوی

    How Musharraf came to Power

    فرحان کم از کم تذکیر و تانیث کا ہی خیال کر لیتے ویسے تمہارا بھی قصور نہیں مشرف فوبیا ہی ایسا ہے کہ بندے کو کسی جوگا چھوڑتا نہیں ;) مقام شکر ہے کہ مشرف کے حامی اب مشرف مخالفین کی تقلید میں انہی کے الفاظ لفظ بہ لفظ نقل کر رہے ہیں یہ سب تمہارا کرم ہے آقا ہے کہ ;)
  12. محب علوی

    مدد درکار ہے: جی‌میل لاگ ان

    ساجد اصل مسئلہ فیس بک میں لاگ ان کا ہے تو پاس ورڈ ری سیٹ کے بٹن کو کلک کر کے پاس کوڈ میل کروا لیں۔ اگر سکرین شاٹ لے کر پوسٹ کریں تو زیادہ آسانی ہو گی مسئلہ سمجھنے میں۔
  13. محب علوی

    How Musharraf came to Power

    م م مغل یار سمجھانا فرض ہے اور سمجھاتے رہنا چاہیے کیونکہ آپ نہیں کہہ سکتے کب کوئی سمجھ جائے دوسرا اگر کوئی غلط بات کو تواتر سے کر سکتا ہے تو آپ صحیح بات کیوں نہیں کر سکتے تواتر سے۔
  14. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    زہرا آپ افسر بن جائیں تو پھر میں بھی لوگوں کو بتا سکوں کہ بھئی اب دھیان سے میری بھی واقفیت ہے افسروں سے :cool:
  15. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

    زہرا ہم سب آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔ بڑی افسر بن کر ہم لوگوں کو بھول نہ جائیے گا۔
  16. محب علوی

    How Musharraf came to Power

    مہوش ، میں بھی آپ سے یہی کہوں گا کہ اگر تعصب اور انا سے آپ جان نہیں چھڑا سکتی اور مشرف خبط بھی ہمہ وقت سوار رہتا ہے تو کم از کم خاموش ہی ہو جایا کریں۔ اللہ نے اچھی خاصی صلاحیتیوں اور علم سے نوازا ہے آپ کو ، اللہ کا شکر ادا کیا کریں اور اپنی صلاحیتیں اور طاقتیں تعمیری کاموں میں صرف کریں۔ حضرت...
  17. محب علوی

    کرپشن کا بادشاہ اور sro

    میں فاتح کی بات سے اتفاق کروں گا کہ ُسی کرپشن کے بادشاہ کا خطاب سائیں زرداری کا حق ہے اور کسی کا حق مارنا ظلم اور عدل کے تقاضوں کے منافی ہے۔ نواز شریف کے لیے آپ کرپشن کا شہزادہ جیسا کوئی خطاب رکھ لیں کیونکہ میں سائیں زرداری کا حق کسی کو چھیننے نہیں دوں گا اور کسی نے کوشش کی تو 6 دسمبر کو...
  18. محب علوی

    حجاب میری شناخت ہے۔۔۔

    سویدا، آپ کو اتنی سی بات سمجھ نہیں آتی کہ دین کا مذاق اڑائیں گے تو دین کی دعوت سے بچیں گے ورنہ ملاؤں کا کیا جو مرد بھی ہیں اور عورتیں بھی کہ اسلام کے نام پر سب مرد عورتوں کو اسلامی شعائر اپنانے پر مجبور کر دیں۔ ہمیں اپنی آزادی پیاری ہے آپ اپنا اسلام اپنے پاس رکھیں۔ مسلمانوں کے گھر...
  19. محب علوی

    فینسی حجاب

    اس جملے کا مطلب سمجھ نہیں آیا ۔
Top