نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اچھا تو امین کی عمر نکلتی جا رہی ہے ، شادی تو ہو گئی ہے نہ یہ نہ ہو کہ اس کی عمر بھی نکل جائے۔
  2. محب علوی

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    مین کب یہ چاہتا ہوں کہ لڑائی ہو۔ شعر تو سیدھا سا ہے کہ حنا (مہندی) کے پتوں پر دل کا حال لکھ رہا ہوں تاکہ جب یہ پتے پیس کر اس کی مہندی بنائی جائے اور شاعر کی پسندیدہ کے ہاتھ پر لگائی جائے تو وہ دل کا حال پڑھ لے۔
  3. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ناعمہ کے ہاتھ کی مزے کی چائے پی کر آ رہا ہوں شمشاد، آپ کا پیغام دیر سے دیکھا اور اب تو ویسے بھی مزے کی چائے پی لی ہے۔
  4. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ہاہاہاہا امین واقعی نہیں ہے نہ
  5. محب علوی

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    ویسے میں بھی یہی سمجھا کہ کسے کے ہاتھوں میں مہندی لگنے لگی ہے شعر عرض ہے برگ حنا پر بیٹھ کر لکھ رہا ہوں دل کی بات شاید اس طرح سے لگے محبوب کی ہات
  6. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اف توبہ ، لڑکیاں بھی کہاں کہاں سے معلومات کھود کر لے آتی ہیں۔ غلطی ویسے امین کی ہے ، اس نے یہ بات بتائی ہی کیوں۔ خرگوش نک نیم (ویسے دل تو کر رہا ہے ایک زبردست قہقہہ لگانے کو مگر امین ناراض ہی نہ ہو جائے)
  7. محب علوی

    مہندی لگے گی تیرے ہاتھ ۔

    اف اتنے مہندی لگے ہاتھ :) ایک شعر یاد آ گیا
  8. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    شکریہ مقدس
  9. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    لو بھلا دہشت کی کیا پوچھتی ہو ، میرے نام سے کیا مائیں بچوں کو ڈرا کر سلاتی ہیں :-P ایسے ہی سمجھا بجھا کر کام چلانا پڑتا ہے لڑکی ، زمانہ بہت آگے نکل گیا ہے۔
  10. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    یہ خرگوش کا کیا قصہ ہے مقدس !!!!!!
  11. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    بہت شکریہ تلمیذ ، آپ سے دلچسپ گفتگو ہوتی رہی ہے اور انشاءللہ یہ سلسلہ جاری رہے گا اب۔ امید ہے آپ نئے دھاگے کھولتے رہیں گے اور اب تو ٹیگ کرنے کی بھی سہولت ہے
  12. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    شکریہ امین ، اب انشاءللہ بات ہوتی رہے گی۔
  13. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    ایسے کہتے ہیں امین کیا بھلا ۔۔۔۔۔۔۔ تم سے مجھے یہ توقع نہیں تھی (اچھا اب کچھ الفاظ واپس لینےکی بات کر لو ، ناعمہ نے ابھی ابھی عمدہ چائے پلوائی ہے پھر تمہارے لیے بھی آرڈر ہو جائے گی ، سمجھدار بنو شاباش ;) )
  14. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    فکر ہی نہ کرو۔
  15. محب علوی

    ناعمہ کا چائے خانہ (3)

    اتنی زبردست چائے ، دل خوش کر دیا۔ ابھی لو میں امین کی خبر لیتا ہوں ۔ :)
  16. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ناعمہ میں نہیں کھا رہا کل میں نے چائے خانہ میں ایک چائے کا کہا تھا اور تم پتلی گلی سے نکل گئی۔
  17. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    پھر سے شکریہ ناعمہ
  18. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    شکریہ زکریا اور بڑے دنوں کو بعد مخصوص زیک تصویر دیکھنے کو ملی ہے۔
  19. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    بروقت یعنی عین اپگریڈ کے بعد :)
  20. محب علوی

    خوشگوار واپسی

    شکریہ نبیل اور واقعی میں بھی مشکور ہوں سعود کا کہ اس نے بروقت مجھے واپس کھینچ لیا۔ باقی باتوں کا میں بھی منتظر ہوں شمشاد کی طرح :)
Top