ارے تو کیا مسئلہ ہے ، فیئر اینڈ لولی لگایا کرو۔ ابھی دو دن پہلے ہی میں اشتہار میں دیکھ رہا تھا کہ ایک لڑکی اچھی طرح فاؤنڈیشن کی تہہ جما کر کہہ رہی تھی کہ میں نے فیئر اینڈ لولی استعمال کرنا شروع کیا تو میرے چہرے کی رنگت صاف ہو گئی پھر میں نے اس سے نہانا بھی شروع کر دیا تو میری جلد کا رنگ بھی گورا...