فواد،
ویسے یہ بھی خوب خبر ہے کہ پاکستان اور امریکہ دہشت گردی کی جنگ میں اتحادی ہیں۔
پاکستان وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کرتا ہے اور بھرپور تیاری اور پلاننگ کے ساتھ اور اس کا سب سے بڑا اتحادی اور جنگ کا آغاز کرنے والا اور دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ جدوجہد کرنے والا ملک...