مہوش بقول آپ کے ہی یہ بر یگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز کو اب سارا سچ یاد آ گیا ہے اور ان کے معدے نے بھرپور طریقے سے کام کرنا شروع کر دیا ہے اس لیے سچ پر سچ اگل رہا ہے اور تقریبا ہر چینل پر ، کیا حسن اتفاق ہے
یہ صاحب دو عشروں سے کیا خواب خرگوش کے مزے لے رہے تھے یا کسی نے انہیں قید با مشقت دے رکھی تھی۔...