السلام علیکم اعجاز صاحب ،
مجھے ورڈ 2003 کے لیے اسپیل چیکر کی فائل اور تفصیل چاہیے۔ آپ نے ایک پوسٹ میں شاید کافی تفصیل سے بتایا ہے مگر اچھا ہوگا کہ اسے ورڈ کے مختلف ورژن کے حساب سے بنا لیا جائے اور بنیادی ٹیوٹوریل سے لنک بنا لیے جائیں
بہت شکریہ شمشاد
میں نے صفحات نوٹ کر لیے ہیں اور ویک اینڈ پر ہوم منسٹری کی نظروں سے بچ بچا کر یہ صفحات ٹائپ کرنے کی کوشش کرتا ہوں ورنہ اگلے ہفتہ کے دوران کر دوں گا :happy:
چلیں جی میرے حصہ کی صفحات بھی پیش کر دیے جائیں یہ نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیر ہو جائے :)
ماشاءللہ کافی محنت ہو رہی ہے لائبریری میں
فرحت آپ کی تلاش و بسیار کی داد دینا ہوگی کہ کیسے اراکین کا تعارف کروا رہی ہیں
مصطفی قاسم کی والدہ انتقال کر گئی ہیں اور انہوں نے دعا کے لیے کہا ہے۔ ان کے اپنے الفاظ میں تمام اہلیان محفل کے لیے پیغام
گزشتہ سوموار کو بحکم خدا میری پیاری والدہ دار فانی سے انتقال فرما گیئں۔ برائے مہربانی میری والدہ کے ایصال ثواب کے لیئے ایک مرتبہ سورۃفاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص تلاوت...
زرداری کا سفلہ پن دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔
پیپلز پارٹی کی منحوس حکومت جب تک ختم نہیں ہوگی حالات بد سے بد تر ہی ہوں گے۔
شرم آنی چاہیے ان تمام لوگوں کو جنہوں نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا یا اب بھی اس سے ہمدردی رکھتے ہیں۔ ایسی عوام دشمن اور سفاک حکومت کم ہی دیکھنے میں آتی ہے۔
ایک طرف پیسوں کو...
بہت عمدہ وارث ، کیا کہنے
خوب مشق سخن ہے اور کیا طبع آزمائی ہے ، لطف آ گیا۔
دوبارہ اور سہ بارہ جائزہ لینے پر بھی خاکسار کو اپنا نام نظر نہ آیا تو سوچا کہ پوچھ لوں بقول مومن ;)
وہ جو لطف مجھ پہ تھے پیش تر، وہ کرم کہ تھا مرے حال پر
مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
شگفتہ ، لائبریری بلاگ پر چاہیں تو فرحت یا ایک دو اور ممبران کے ساتھ پاس ورڈ شئیر کر لیں تاکہ دو تین ممبران اکھٹے اس بلاگ پر پوسٹ کر سکیں اور بلاگ معلوماتی اور تازہ رہے
نبیل ،
عمدہ افتتاحیہ پیش کیا ہے اور پچھلے سال کے کارہائے نمایاں مختصرا بیان کر دیے ہیں جس سے تمام ممبران کو ایک سال کی اردو ترقی کا جائزہ لینے کا موقع مل جائے گا۔ میرا خیال ہے کہ اسی طرح اگلے سال کے لیے چند اہداف بھی مقرر کر لینے چاہیے اس موقع پر تاکہ اگر اس کے مطابق کچھ ٹیمیں ترتیب پا جائیں تو...