نتائج تلاش

  1. محب علوی

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    نبیل جہانزیب نے بلاگ سپاٹ پر اردو بلاگ بنانے کے لیے ایک ای بک بھی تو بنا کر رکھی ہے اس کا لنک دے دیں تو میرا خیال ہے نئے بلاگران کو کافی آسانی ہوگی۔
  2. محب علوی

    نئے(ورڈپریس) بلاگرز کے لیے اہم ہدایات اکٹھی کریں!

    نئے اردو بلاگران کو کس قسم کی مدد کی ضرورت ہے تاکہ اس کی روشنی میں ان کو رہنمائی فراہم کی جا سکے۔
  3. محب علوی

    رنگا رنگ اردو یونیکوڈ فونٹس کی دنیا (جہانِ قلم)

    بہت عمدہ سائٹ ہے اور بڑی اہم ضرورت پوری کی گئی ہے۔ شاکر القادری اور ان کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے
  4. محب علوی

    ای بکس!

    آپ تو اعجاز صاحب ایک استثنا ہیں :happy: ویسے میں اپنی لا علمی کا اعتراف کر لوں کہ میں نے واقعی نہیں دیکھی تھی اور اب بغور دیکھ رہا ہوں مگر میری بات وہیں ہے کہ آپ تو شروع سے ہی یہ کام کر رہے ہیں اپنے طور پر باقی ایک ٹیم یا مستقل بنیادوں پر یہ کام نہیں ہوا ہے۔ میں مزید پڑھ کر اس پر رائے...
  5. محب علوی

    ای بکس!

    جو موجود ہیں انہی میں سے ورڈ کو منتخب کیا ہے اور فی الوقت جو کر سکتا ہوں اس کی حامی بھر رہا ہوں کیونکہ ایک ماہ میں ایک بھی بن جائے تو کافی ہے کہ اب تک بہت ہی کم ای بکس بنی ہیں۔ ای بک بن جائے تو میں گائیڈ لائن بھی دے دوں گا ویسے ورڈ میں تو کچھ بھی نہیں کرنا پڑتا صرف کاپی پیسٹ کرنا ہوتا ہے۔
  6. محب علوی

    اردو ٹیک پر مدد درکار ہے۔ بلاگ رول کے لیے؟

    یہ آپ کی منتخب کردہ تھیم پر منحصر ہے ویسے ورڈ پریس میں لاگ ان ہو کر بلاگ رول میں جا کر کسی بھی دوست یا پسندیدہ بلاگر کا لنک شامل کر سکتے ہیں
  7. محب علوی

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    فارمیٹ اس کے علاوہ بھی ہیں مگر اب اس میں پی ڈی ایف اور کمپائلڈ ایچ ٹی ایم ایل شامل کر دیں تو کافی حد تک مکمل ہو جائی گی۔ دوسرا تمام فارمیٹس کا احاطہ کرنا ممکن نہیں ہے البتہ جتنے ہو گئے ہیں یہ کافی ہیں۔ اس کے علاوہ راجہ صاحب نے عام قاری کے لیے آسان فارمیٹ‌ بھی بتائیں جبکہ میرا خیال ہے کہ ایم...
  8. محب علوی

    گمشدہ اراکینِ محفل

    آجکل غم روزگار غم جاناں پر حاوی ہے ان کے لیے
  9. محب علوی

    فلسفے عشق میں پیش آئے سوالوں کی طرح

    کیا بات ہے ظفری تمہاری پریشاں ہی رہے اپنے خیالوں کی طرح ، واہ واہ کیا خود شناسی ہے;)
  10. محب علوی

    "ای بک فارمیٹ" مقابلہ

    شگفتہ ورڈ کو بھی رکھیں
  11. محب علوی

    ای بکس!

    یہ اچھا کیا اور اب کم از کم آ ب گم کے ربط ایک جگہ جمع ہو گئے ہیں۔ آہستہ آہستہ اس پر کام کروں گا کیونکہ آجکل دفتری اور گھر کی مصروفیات بھی کافی ہیں مگر اب یہ کتاب ورڈ میں میری طرف سے اگلے ماہ میں ضرور ملے گی انشاءللہ۔ مکی کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ فارمیٹ کا انتظار کرنے کی بجائے اب بنیادی...
  12. محب علوی

    ای بکس!

    بہت شکریہ اور میں نےایک مسئلہ کا حل بھی ڈھونڈ‌ لیا۔ اگر آپ نثر میں مزاح نگاری کے زمرے میں جائیں تو وہ فی الوقت جو سیٹنگ ہے اس کے مطابق آخری 45 دنوں کی پوسٹ‌ دکھاتا ہے جس میں صرف ایک ہی پوسٹ ظاہر ہوتی ہے اور یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے اس زمرے میں اور کوئی پوسٹ‌ نہیں ہے جبکہ آغاز سے طرز ترتیب...
  13. محب علوی

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    سائنسدان آپ نے عمدہ کام کیا ہے اور مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اگر آپ چاہیں تو ہم مل کر اسے کافی بہتر بنا سکتے ہیں۔ یہاں کئی احباب ہیں جو پروف ریڈنگ میں بھی حصہ لے سکتے ہیں اور ڈکشنری کے لیے مزید الفاظ بھی جمع کیے جا سکتے ہیں۔
  14. محب علوی

    اردو ابنٹو کا اجراء

    مکی ، لگتا ہے آجکل حد رفتار بھی توڑنے کے چکر میں ہو۔ اللہ کرے تمہاری یہ پھرتیاں سدا قائم رہیں۔
  15. محب علوی

    ای بکس!

    شگفتہ ایک حمایت اعجاز صاحب کی مل گئی کہ ورڈ‌ ڈاکومینٹ‌ ہر کتاب کی ضروری ہونی چاہیے۔ اچھا اس سے پہلے کہ پھر کوئی اور کام آ پڑے ، کیا آپ مجھے آب گم کے ان لنکس کا پتہ دے سکتی ہیں جن پر پوری کتاب لکھی گئی ہے تاکہ کم از کم میں انہیں ورڈ‌ فائل میں کاپی کرنا تو شروع کروں اور اس کے بعد اس مزید ای...
  16. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    پا جی ادھر ہی ہوں البتہ آج رات جواب دوں گا
  17. محب علوی

    ای بکس!

    فہیم والا لنک بھی یہاں شامل کر دیں
  18. محب علوی

    ای بکس!

    جی بالکل اس جذباتی لگاؤ کا حوالہ بار بار دیا جا سکتا ہے ۔ دیر سویر کو کنارے لگانے کی کوشش کرتا ہوں اور انشاء؛للہ کچھ نہ کچھ کرتا ہوں۔ فارمیٹ کی تبدیلی سے میری مراد یہ تھی کہ فارمیٹ سب سے پہلے تو ایم ایس ورڈ میں کتاب کی تیاری ہو سکتا ہے جس کے لیے نہ انتظار کی ضرورت ہے اور نہ زیادہ محنت کی۔ اس...
  19. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    شمشاد عمر کے بارے میں پنجابی کی ایک کہاوت ہے دل ہو نہ چاہیے دا اے جوان تے عمراں چے کی رکھیاں اے ;)
  20. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    یار میں تو کب سے تمہیں کہہ رہا ہوں کہ بھائی اپنا بلاگ سنجیدگی سے دیکھو اور اس پر ضرور لکھو اس سے بہت سے اور لوگ بھی تبصرہ کریں گے اور کافی اور نئی باتیں اور جہتیں بھی نکل آئیں گی۔ میرا بلاگ تو ہمہ وقت حاضر ہے تمہارے تبصروں اور تجاویز کے لیے۔
Top