نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ای بکس!

    وعلیکم سلام، جی خیریت سے ہوں اور بیٹی کی پیدائش کے بعد سے ایک ہمہ وقت مصروفیت ہے اور ساتھ میں اردو کے استعمال پر امریکی پابندیاں لگی ہوئی تھی جو کہ اب کچھ کچھ نرم ہونا شروع ہر رہی ہیں ۔ امید ہے پاکستان کی امداد کے ساتھ ساتھ یہ بھی مزید نرم ہو جائیں گی۔ :) شکریہ پزیرائی کا۔ اصل میں یہ موضوع...
  2. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    شگفتہ آپ نئے آنے والوں کو خوش آمدید نہیں کہتی :happy:
  3. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    اب جان پہچان کسی طور تو پیدا کرنی ہے ویسے ظفری صاحب آپ نئے آنے والوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک کرتے ہیں کیا ۔ میں نے آپ کی بڑی شہرت سنی تھی :biggrin:
  4. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    بس شمشاد آج میں نے قفل توڑ ہی دیا کئی دنوں بعد
  5. محب علوی

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    کیا بات ہے نیکی اور پوچھ پوچھ پرانے اراکین کے لیے ووٹ ہونا چاہیے میں احتجاج کرتا ہوں
  6. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    پورا وقت بھی تو ظالم دنیا لینے نہیں دیتی کوئی نہ کوئی کام بتا دیتی ہے اب کیا بتاؤں کہ واپس آنے میں اتنا وقت کیوں لگا اور سب آنے تک کہاں ٹھہرتے ہیں۔ دعا کا شکریہ لگ جائے تو بندے کا بھی بھلا ہو جائے گا۔ ویسے آپ بھی کچھ جانے پہچانے لگ رہے ہیں۔ اللہ خیر کرے
  7. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    ظفری بھائی ( نئے بندوں کو ایسے ہی مخاطب کرتے ہیں نہ ( تعریف اس خدا کی جس نے جہاں بنایا ، مجھے بنایا آپ کو بنایا ،محفل کو سجایا اور باتوں کا موقع بنایا۔ واقفیت دھیرے دھیرے ہو جائے گی جلدی کیا ہے :cool:
  8. محب علوی

    محفل کے اراکین کی سرکردگی

    فارغ تو نہیں ہوں مگر حصہ نہ لوں ایسا بھی نہیں :) ایک دو چھوٹے چھوٹے کام میرے ذمے لگا دو۔ ویسے میں نے ووٹنگ میں تو حصہ لے لیا ہے ۔ ایک ایوارڈ ایسے پرانے اراکین کے لیے بھی ہونا چاہیے جو پہلے متحرک تھے اور اب نہیں جیسے میں ;)
  9. محب علوی

    ای بکس!

    شگفتہ جو کتابیں مکمل ہو چکی ہیں ان کے مکمل مسودے کسی ایک جگہ جمع کرنے کا کام جاری ہے یا ابھی زیر غور ہے
  10. محب علوی

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    شمشاد اس سلسلے میں ان دوستوں کو جو پرانے اراکین محفل ہیں انہیں ذاتی پیغام بھیج دیں کیونکہ ذاتی طور پر میں کئی بندوں کو جانتا ہوں جو عطیہ دیتے رہے ہیں اور کچھ لوگوں نے تو میرے ذریعے بھی دیا تھا۔ اس کے علاوہ اس دفعہ عطیہ کی رقم زیاد ہے تو اس کے مصرف کا بھی بتا دیں تو سب کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔
  11. محب علوی

    تعارف محب کی واپسی

    کیا بات ہے ادھر قبلہ ظفری اور مکرمی شمشاد نے باتوں کی لڑی سجا رکھی ہے۔
  12. محب علوی

    لینکس اردو سلیکس 2 کا اجراء

    یار مکی کیا زبردست چھکا لگایا ہے اور گیند سٹیڈیم سے باہر پھینک دی ہے لگتا ہے یہ گیند تو گئی نئی ہی لانی پڑی گی۔ بہت دنوں سے سوچ رہا تھا کہ بلاگ پر کیا پوسٹ کروں اب یہ کمال کی چیز کے بارے میں پوسٹ کرتا ہوں۔
  13. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    شکریہ تعبیر اور کوئی بات نہیں خود بھی آرام آرام سے جواب دیتا رہا ہوں
  14. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    بوچھی، وارث، محسن ، سخنور، آصف ، جیہ ، ماورا ، ف قدوسی ، نایاب اور صابر آپ سب کا بہت شکریہ
  15. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    خرم آپ کا بھی بہت شکریہ باقی شکریہ کل ادا کرتا ہوں:biggrin:
  16. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    شکریہ زین ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،
  17. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    خیر مبارک اور بہت شکریہ علی ذاکر
  18. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    فہیم یہی خیال مجھے بھی آیا تھا تمہیں دیکھ کر :blushing: خیر مبارک
  19. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ محب علوی

    بہت شکریہ شمشاد اور میں محفل پر آتا رہتا ہوں ، پڑھتا ہوں اور کبھی کبھی شکریہ بھی کر جاتا ہوں چند پوسٹس کا التبہ تبصرہ اب شاذ و نادر کرتا ہوں مگر بھولا نہیں ہوں۔ :) سالگرہ کا دن آپ کو صحیح یاد ہے
Top