نتائج تلاش

  1. محب علوی

    امریکہ یاترا

    ابو شامل آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے اور انشاءللہ آپ کی دعاؤں سے مزید مستفید ہوتا رہوں گا۔
  2. محب علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    حیرت ہے کمانڈو صدر نے بغیر لڑے ہی ہتھیار ڈال دیئے جبکہ دعوی تو یہ تھا کہ ڈٹ کر مقابلہ کروں گا۔ میں کمانڈو ہوں اور میں نے ہتھیار ڈالنا نہیں سیکھا ۔ مجھے ڈر نہیں لگتا ہے۔ اپنے خلاف الزامات کا ڈت کر مقابلہ کروں گا اور جوابی چارج شیٹ جاری کروں گا۔ آپ تو مٹ گئے ایک ہی وار میں ، کمال ہے
  3. محب علوی

    طالبان کے خلاف آپریشن ۔

    حالات اس وقت واقعی فکر انگیز ہیں اور ان کا کوئی آسان حل نہیں ہے بلکہ ضرورت ہے اس وقت ایک اجتماعی سوچ اور اس پر عمل کی ہے
  4. محب علوی

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    میں تری داد کے اظہار سے پریشان بہت ہوں
  5. محب علوی

    مبارکباد شمشاد بھائی کے پچاس ہزار پیغامات

    افففففففففففففففففففففففففففففففففففففففف اتنے پیغامات ، نمبر دیکھ کر یقین نہیں آتا پر آنکھوں دیکھا بندہ جھٹلائے کیسے۔ پنجابی میں کہتے ہیں کہ کلے بندے دا کم نئیں مگر شمشاد نےاکیلے ہی کر دیا ہے۔ خطوط کا ایک لشکر ہے جو شمشاد کے سنگ ہے اور کب سے شمشاد کو اپنا مربی و مولا بنائے ہوئے ہے۔
  6. محب علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    لگتا ہے اس دفعہ میں بازی لے ہی گیا ہوں سالگرہ کا دھاگہ کھولنے میں۔ یہاں اس وقت بارہ بج کہ چوالیس منٹ‌ ہو چکے ہیں اور 18 اگست شروع ہو چکی ہے۔ میری طرف سے ماورا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ تم جیو ۔۔۔۔۔۔ سال ہر سال کے دن ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ ماورا تم خود ہی پر کر لینا تاکہ...
  7. محب علوی

    ڈیلی ڈان 2020

    یہ کونسا خوفناک صفحہ شائع کر دیا ہے خرد آپ نے ۔
  8. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    جی ابن سعید یہ وبا پاکستان میں عام ہے اور غالبا ہندوستان سے ہی یہ روایت شروع ہوئی ہے۔
  9. محب علوی

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    سارہ اس حساب سے کتنے حج کر لیے ہیں تم نے ۔ ویسے میں نے اب غور کیا تمہاری تو ماشاءللہ ساڑھے سات ہزار پوسٹس ہو گئی ہیں۔ ان میں کتنے حج اور کتنے عمرے ہیں ذرا بتانا۔
  10. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سارہ سوچ کیا رہی ہو حسن کو کھیر بہت پسند ہے اور میں بھی اس کی مدد کر دوں گا۔ ادھر بھیج دو جلدی سے
  11. محب علوی

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    مکئی کی میٹھی روٹیاں اور زردہ ،،،،،،، کیا کھانے کا دور چل رہا ہے ساتھ ساتھ نزلہ زکام کا دور دورہ
  12. محب علوی

    تعبیر کہاں ہیں ؟

    محفل پر واپسی مبارک ہو۔
  13. محب علوی

    میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں

    جیا عمدہ غزل ہے مگر اس کے ساتھ ایک مشکل ہے کہ مظفر صاحب کی داد کی سمجھ نہیں آئی یہ غزل کی تعریف ہو رہی ہے یا کسی کھانے کی چیز کی
  14. محب علوی

    مبارکباد سالگرہ مبارک ہو ظفری بھائی

    مبارک ہو ظفری تیسری سالگرہ کی خدا کرے جوش ظفری اور زیادہ !!!!!!!!!!!
  15. محب علوی

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    ابھی مجھے یاد آیا کہ 14 اگست کی سالگرہ کے تو ڈھیروں فوائد ہے ۔ پوری دنیا میں پاکستان کے حوالے سے جگہ جگہ منائی جاتی ہے اور جو جو اس دن پیدا ہوا ہے اسے جشن کی ضرورت ہی نہیں۔ ویسے مغل صاحب نے متاثر ہو کر اوتار میں ہرا رنگ بھر کر مجھ سمیت کئی سادہ دلوں کو مختلف دھاگوں پر جیا کے مخمصہ میں ڈال...
  16. محب علوی

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    اناللہ و انا الیہ راجعون اللہ آپ کو اور پس ۔ماندگان کو صبر جمیل عطا کرے
  17. محب علوی

    مبارکباد زہرا علوی کو سالگرہ مبارک

    ایک دفعہ سے زیادہ دفعہ منانے کا مشورہ دینے کا خیال اس لیے آیا کہ اکثر جب کوئی چیز کامیاب ہو جائے تو پھر یہی کہا جاتا ہے کہ پہلی سالگرہ کی بیمثال کامیابی کے بعد ایک بار پھر پیش خدمت ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :):) ویسے میں تو سستا ہی چھوٹ گیا ورنہ میں نے پڑھا کہ کئی لوگ سال بھر...
  18. محب علوی

    امریکہ یاترا

    امریکہ ویران تو نہ ہوتا مگر میں نے سوچا کہ اس سے پہلے کہ امریکہ پہنچے میں امریکہ پہنچ جاؤں۔ :)
  19. محب علوی

    امریکہ یاترا

    دعا کے لیے شکریہ شاکر۔ ابھی مانچسٹر پہنچا ہوں اور 20 تاریخ کو امریکہ پہنچوں گا۔
  20. محب علوی

    امریکہ یاترا

    جی شمشاد یہ حسن علوی ہی ہیں اور محفل میں نہ آنے کی وجہ پڑھائی کی مصروفیت ہے ۔ تھیسس پر کام کر رہا ہے مگر اب ان دنوں میں شاید چکر لگائے گا۔
Top