نتائج تلاش

  1. محب علوی

    بارک اوباما کی جیت

    پاکستان پر بھی اس کا بہت اثر پڑنا ہے کیونکہ اوبامہ کی چار بڑی ترجیحات میں ایک افغانستان کا مسئلہ ہے جس میں اوبامہ پاکستان کا ذکر کبھی نہیں بھولا۔ اوبامہ کے مطابق افغانستان کا کوئی آسان حل نہیں ہے اور عراق کی طرح افغانستان کے لیے کوئی واپسی کی تاریخ یا حکمت عملی بھی نہیں دی گئی ہے البتہ اوبامہ کے...
  2. محب علوی

    محب حاضر ہو

    کمبل تو نہیں التبہ دو عدد " لحاف " خرید چکا ہوں۔ :)
  3. محب علوی

    محب حاضر ہو

    ابھی تک خطبات اور ارشادات کی نوبت ہی نہیں آئی اور لگتا نہیں کہ مستقبل قریب میں کوئی سنے گا۔
  4. محب علوی

    محب حاضر ہو

    اچھا بھلا چھپ چھپا کر بیٹھا ہوا تھا کہ تم نے آخر پکڑ ہی لیا ساجد۔ لندن کی ہواؤں کے متعلق اکبر الہ آبادی بالکل صحیح فرما گئے ہیں اور اگر اس کے ساتھ ساتھ امریکہ کی ہوائیں بھی لگ جائیں تو بے وفائی دو آتشہ ہو جاتی ہے۔ امن کی صورتحال وطن میں میرے ہوتے ہوئے بھی بہت اچھی نہیں تھی مگر میرے جاتے ہی جیسے...
  5. محب علوی

    ای بکس!

    ہاہاہاہا آتے ہی اتنی کڑی سزا اور وہ بھی سردیوں میں، جھیلی نہ جائے گی۔ ;) ای بکس واقعی میرا پسندیدہ موضوع ہے اور اس سلسلے میں جو پیشرفت ہو میں اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہوں گا۔
  6. محب علوی

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    میری طرف سے امجد علوی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد فاروق سرور اور تفسیر بھی خصوصی مبارکباد کے حقدار ہیں جنہوں نے بروقت حوصلہ افزائی کرکے امجد علوی کا حوصلہ بڑھایا۔ انتہائی خوبصورت لگ رہا ہے فونٹ‌ اور امید ہے کہ مستقبل میں مزید بہتر ہوتا جائے گا۔
  7. محب علوی

    ای بکس!

    جی نبیل میں آ گیا ہوں یہاں پر :)
  8. محب علوی

    امریکہ یاترا

    جی بوچھی میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں اور نیویارک میں ہوں۔
  9. محب علوی

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    کیا کہنے فرخ‌ ، عرصہ بعد پھر سے اپنی تصویر نگاری سے سب کو محظوظ کیا ہے۔ مجھے خاص طور پر لوکاٹ کے پھل پر ٹھہرے ہوئے قطرے کی تصویر بہت پسند آئی ہے۔ اس کے علاوہ فیصل مسجد والی تصویر اور 'پائے' جو شوگران کے اوپر واقع ہے بہت عمدہ ہیں۔ سورج اور بادلوں کے امتزاج کی تصویر بھی خوب ہے۔
  10. محب علوی

    امریکہ یاترا

    جی ارادہ تو ایسا ہی ہے۔
  11. محب علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    فی الحال لوگ خوش خوش ہیں کہ چلو مشرف تو گیا ، اب پوری توجہ زرداری اور نواز شریف پر کر سکیں گے۔ ججوں کی بحالی میں سب سے بڑی رکاوٹ بھی نکل گئی ہے۔
  12. محب علوی

    امریکہ یاترا

    امیگریشن پر آ رہا ہوں خرم اس لیے لمبے قیام کا اراد ہے
  13. محب علوی

    امریکہ یاترا

    خرم فی الحال تو نیویارک یا زیادہ سے زیادہ نیو جرسی تک کا ارادہ ہے۔
  14. محب علوی

    امریکہ یاترا

    مگر اگر ظفری نے پکڑ لیا تو آپ کا نام لے دوں شمشاد
  15. محب علوی

    امریکہ یاترا

    یہ مقصد تو بخوبی پورا ہو گیا۔ اب کوئی اور بھی مقصد ہے:)
  16. محب علوی

    امریکہ یاترا

    احتیاط ہی تو کر رہا ہوں ورنہ چارج کوئی نہ کوئی ضرور لگ جانا ہے۔
  17. محب علوی

    صدر پرویز مشرف مستغفی

    مان تو لیا بس یہ گلہ ہے کہ آخری میں کمانڈو ایکشن نہیں کیا اور بیان بازی میں کافی وقت ضائع کر دیا۔
  18. محب علوی

    امریکہ یاترا

    گرو جی اتنی جلدی تبرک نہ مانگیں ابھی تو ہم پہنچ ہی رہے ہیں۔ چند کرامات ہی دکھانا شروع میں باقی آہستہ آہستہ کہ اتنی جلدی ساری ہضم نہ ہوں گی۔
  19. محب علوی

    امریکہ یاترا

    ابھی کہاں پہنچا ہوں محسن ، ابھی تو راستے میں ہوں۔ ملاقاتیں طے پا کر بھی نہ ہو پاتی تھیں تو یہ مقام بھی آ‌گیا کہ طے ہی نہ پا سکیں ;) فاتح سے بھی نہیں مل سکا ، میں بھی کافی سست رہا۔
Top