اتنا لمبا جواب لکھا اور پوسٹ نہیں ہو سکا۔
خیر قصہ مختصر اگر آٹھ سالہ جلا وطنی نے نواز شریف کو کچھ عرصہ کے لیے راہ راست دکھا ہی دی ہے تو جب تک وہ غلط راہ پر دوبارہ نہیں چلنا شروع ہو جاتا تب تک پرانے قصوں کو سنبھال رکھنا چاہیے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ اپوزیشن میں رہتے ہوئے کچھ اصول پسند رہے گا جس...