سلام،
تقریبا دو ماہ کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ حاضر ہو رہا ہوں جس کی غالب وجہ نیٹ کی عدم دستیابی تھی۔ آج بلکہ اب تو کل کی بات ہو گئی ہے کہ لاہور سے براستہ دوبئی مانچسٹر پہنچا ہوں اور بیس تاریخ کو امریکہ روانگی ہے۔
صبح ساڑھے چار بجے کی فلائیٹ تھی اور دوبئی کے مقامی وقت کے مطابق ساڑھے...