اتفاقات سے میری کیفیت ظاہر نہیں ہو سکتی تھی اس لیے انقلابات کم از کم لکھنا ضروری تھا اور آج کا تو قصہ ہی نہیں یہ ظلم تو جانے کب سے ہو چکا تھا۔
ویسے فاتح تمہاری شکل میں ایک ہمہ وقت چابکدست ہوشیار مصلح شاعری محفل کو میسر آ گیا ہے اور اب ہر کوئی بے دھڑک اور بلا خوف و خطر غلط شعر لکھ سکتا ہے کہ...