نتائج تلاش

  1. ایم اسلم اوڈ

    ملکی تاریخ کا مہنگا ترین معاہدہ

    Uploaded with ImageShack.us"] Uploaded with ImageShack.us[/URL]
  2. ایم اسلم اوڈ

    منموہن: اٹارنی جنرل دفاع کریں گے

    انڈیا کی حکومت نے ٹیلی مواصلات کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے حلف نامہ طلب کیے جانے کے بعد اب اٹارنی جنرل جی ای واہن وتی کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے عدالت میں حکومت کی نمائندگی سالیسٹر جنرل گوپال سبرامنیم کر رہے تھے لیکن یہ اطلاعات تھیں کہ وزیر اعظم کا دفتر عدالت میں اب تک...
  3. ایم اسلم اوڈ

    نیٹو کے اہم اجلاس میں افغانستان سے انخلا پر فیصلہ متوقع

    میثاق شمالی اوقیانوس کی تنظیم نیٹو کا سربراہی اجلاس جمعرات سے پرتگال کے شہر لِزبن میں ہو رہا ہے جسے اس کی اکسٹھ سالہ تاریخ کا سب سے اہم اجلاس کہا جا رہا ہے۔ اس اجلاس میں اٹھائیس ارکان کی اس تنظیم کے مستقبل سے متعلق اہم فیصلے متوقع ہیں۔ افغانستان لِزبن اجلاس کے ایجنڈے پر پہلے نمبر پر ہے۔...
  4. ایم اسلم اوڈ

    عوام کی کھال حاضر ہے.... ہے کوئی طلبگار....؟

    ذی الحجة کا چاند نظر آتے ہی شہروں میں مختلف سائز کے بینرز اور اشتہارات نظر آنے لگتے ہیں، پمفلٹ تقسیم ہونے لگتے ہیں اور مخیر حضرات کے نام اپیلیں نشر ہونے لگتی ہیں یعنی آپ کی قربانی کی کھالوں کے مستحق کون کون ہیں : فلاں ہسپتال، فلاں ادارہ، فلاں یتیم خانہ، فلاں ترس خانہ .... عید سے ایک دن پہلے...
  5. ایم اسلم اوڈ

    پاکستان توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہوا سے بجلی پیدا کرے : ہالبروک

    اسلام آباد (ریڈیو نیوز) امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ ہالبروک نے کہا پاکستان اپنی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ہوا سے بجلی پیدا کرے اگر آپ جرمنی جائیں تو ہر جگہ ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے نظر آتے ہیں تو پھر پاکستان کیوں ہوا سے بجلی پیدا نہیں کر سکتا پاکستانی سمندر میں تیز ہوائیں آتی...
  6. ایم اسلم اوڈ

    کچھ صابر اور حوصلہ مند قوم پر!

    مفتئی اعظم شیخ عبدالعزیز مدَّظلّہ، نے خطبہ حج ارشاد فرماتے ہوئے انصاف کی عدم موجودگی کو تمام تر معاشرتی و معیشی بگاڑ کے جنم کی اصل وجہ قرار دیتے ہوئے مسلم دنیا کے تمام حکمرانوں کو عوام پر رحم کرنے کی تلقین کی اور انہیں عوام کے حقوق کا خیال رکھنے کے لئے اُکسایا۔ انسانیت کے علم برداروں کی خاموشی...
  7. ایم اسلم اوڈ

    انڈیا کرپشن:اربوں ڈالر باہر منتقل کیےگئے

    ایک رپورٹ کے مطابق بھارت نے آزادی سے آج تک چار سو ساٹھ بلین ڈالر صرف اس لیے کھو دیے ہیں کہ کچھ کمپنیوں اور کچھ امیروں نے غیر قانونی طور پر اپنی دولت باہر بھیج دی ہے۔ بھارت کی یہ ’کھوئی ہوئی دولت‘ ٹیکس بچانے، جرائم اور کرپشن سے جمع کی گئی تھی اور اس سے بھارت میں عدم مساوات بہت زیادہ ہو گئی۔...
  8. ایم اسلم اوڈ

    ایتھنز میں نماز عید ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈوں کی بارش

    ایتھنز (جنگ نیوز) یونان کے دارالحکومت کے سینٹرل سکوائر میں عیدالاضحی کی نماز ادا کرنے والے ہزاروں مسلمانوں پر گندے انڈے پھینکے گئے اور گالیاں دی گئیں۔ پولیس کی جانب سے حفاظتی اقدامات کے باوجود دائیں جانب کے سیاسی کارکنوں اور مقامی لوگوں نے نماز کے لئے آنے والے مسلمانوں پر آوازیں کسیں اور ان پر...
  9. ایم اسلم اوڈ

    Bismillah Mail

    By alioad at 2010-11-14[/IMG] http://bismillah.com/
  10. ایم اسلم اوڈ

    فوج اور سیاست روبرو اور دوبدو

    آرمی چیف جنرل کیانی کے لئے کچھ دیر کے لئے ٹریفک روکی گئی جس میں ایک جھنڈے والی کار بھی تھی۔ اس کے خلاف چودھری نثار نے اسمبلی میں آرمی چیف کی طرف سے قومی پرچم کی توہین کے عنوان سے ولولہ انگیز تقریر کی۔ پیپلز پارٹی کے وزیر نذر محمد گوندل کہیں جا رہے تھے، نجانے کہاں جا رہے تھے! ان جیسے کئی وزیر...
  11. ایم اسلم اوڈ

    کیا عاصمہ جہانگیر قادیانی ہے؟

    پاکستانی سیاست اور مستقبل کے سیاسی، عدالتی، انتظامی، سماجی اور مذہبی معاملات کے حوالے سے گزشتہ ہفتہ انتہائی اہم رہا ہے۔ اگرچہ اس ہفتے کئی اہم واقعات پیش آئے ہیں لیکن ہم یہاں صرف 3 اہم واقعات اور اقدام کا ذکر کرینگے۔جن مستقبل سے بڑا گہرا تعلق ہے۔ 27 اکتوبر 2010ءکو سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے صدر...
  12. ایم اسلم اوڈ

    پاکستان میں مہنگائی نے بہت ظلم ڈھائے‘ اثرات نسل در نسل دیکھے جائیں گے : وی او اے

    اسلام آباد (این این آئی) پاکستان میں مہنگائی نے وہ ظلم ڈھائے کہ ا س کے اثرات نسل در نسل دیکھے جائیں گے ، پٹرول، ڈیزل اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ صرف مہنگائی بڑھنے کا ہی نہیں بلکہ غربت اور گداگری میں اضافے کا دوسرا نام ہے، لوگ مہنگائی کے سبب پیٹ کاٹ کاٹ کر جینے پر مجبور ہیں ، بیشتر گھرانے ایسے...
  13. ایم اسلم اوڈ

    با غیرت مرد

    کبھی کوئی آواز سنائی دیتی ہےجو کہتی ہے سب کہہ دو‘ کبھی ٹی وی اسکرین پر بےشمار نوجوان لڑکےاور لڑکیاں ہنستےمسکراتے آپس میں باتیں کرتےدکھائی دیتےہیں ‘ کبھی ایک ہی لڑکےکے پیچھےدو لڑکے چلتے چلتےاسےمختلف قسم کےلالچ دےرہےہوتےہیں اور لڑکی انہیں درخوراعتناءنہیں سمجھتی‘ یکایک ایک لڑکا چلا کر کہتا ہےمیں تم...
  14. ایم اسلم اوڈ

    تعصب بھری امریکی سیاست

    امریکہ کے وسط مدتی انتخابات میں صدر براک اوباما کی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی اپنی مدمقابل ری پبلکن کے مقابلے میں ایوان نمائندگان میں اکثریت کھو کر اقلیتی پارٹی بن گئی ہے۔ جبکہ سینٹ میں اس کے پاس معمولی اکثریت رہ گئی ہے۔ اسے صدر اوباما کی شکست سے تعبیر کیا جا رہا ہے۔ جنہوں نے منتخب ہونے کے دو برس بعد...
  15. ایم اسلم اوڈ

    وقت کی پکار

    مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ وفاق نے عوام کے حق میں فیصلے نہ کئے تو نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ حکومت مارشل لاء کی راہ ہموار کر رہی ہے۔ میاں نواز شریف جمہوریت کو ملک کے اندر موجود عوامی و سیاسی مسائل کا حل سمجھتے ہیں تو عملاً عوامی سطح پر گذشتہ دو سال سے قائم موجودہ جمہوری دور میں...
  16. ایم اسلم اوڈ

    کراچی دھماکہ: ذمہ دار کون؟

    وزارت داخلہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ناکامی روز بروز عیاں ہوتی جارہی ہے۔ وزیر داخلہ اور ان کے ماتحت پولیس‘ ایف آئی اے اور تفتیشی اداروں کے ذمہ داراوں کے تکبر میں تو کوئی کمی نہیں آرہی ہے البتہ پاکستان کا کوئی حصہ بھی دہشت گردی اور تخریب کاری سے محفوظ نہیں۔ چند دن قبل اخبارات میں سی آئی...
  17. ایم اسلم اوڈ

    بحران در بحران موجودہ حکومت کا کارنامہ

    ابھی پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے پر صف ماتم بچھی ہوئی تھی‘ پٹرول کی قیمتوں کے بعد ٹرانسپورٹ‘ ریل کے کرایوں میں نہ صرف حد درجہ اضافہ ہو گیا بلکہ اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں یکدم آسمانوں پر پہنچا دی گئیں۔ اب انسانی استعمال کی وہ کونسی چیز سستی رہ گئی ہے جسے غریب کھا سکیں۔ پٹرول اور بجلی کی...
  18. ایم اسلم اوڈ

    آپ بھی لندن بھاگ جائیں گے

    ہم جانتے ہیں کہ آپ ایک مکار شکاری ہیں۔ آپ پرندوں کا نہیں بلکہ انسانوں کا شکار کرتے ہیں۔ قتل بھی کرتے ہیں اور پھر مقتول کی لاش پر آنسو بھی بہاتے ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ آپ ایک خود غرض اور بددیانت بیوپاری ہیں۔ مکار شکاری اور خود غرض بیوپاری ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو ایک نفسیاتی بیماری بھی ہے۔ اس...
  19. ایم اسلم اوڈ

    ایک بے رحم کہانی

    ”شہلا نے مجھے بتایا کہ تمہاری خالہ ٹھیک عورت نہیں ہے، اس لیے اگر تمہیں اپنی زندگی کو برباد ہونے سے بچانا ہے تو یہاں سے جانا ہوگا۔ میں سوچنے لگی کہ اب کوئی دوسرا راستہ بھی نہیں بچا ہے۔ لیکن جاﺅں تو جاﺅں کہاں.... کراچی جیسے انسانوں کے اس جنگل میں میرا کوئی نہیں ہے۔“ 17 سے 18 سال عمر کی ایک دوشیزہ...
  20. ایم اسلم اوڈ

    یہ سیاست کی نیرنگیاں

    پاکستان کی معاشی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران طبقوں اور بیورو کریسی کی ملی بھگت سے کی جانیوالی اداراتی کرپشن ہے جو باقاعدہ ایک متوازی نظام کے طور پر معیشت کے آزادانہ رُخ کا تعین اپنی مرضی کی سمت میں متعین کرتی ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل 2010کے ادارتی کرپشن انڈکس (Corruption Perception...
Top