نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جہاز میں چائے ثمرین لائے گی یا کوئی اور ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے ملنی چاہیئے ۔
  3. سید عاطف علی

    جہاز سے کیفیت نامہ ۔ باقی وطن پہنچ کر۔ ان شاءاللہ

    جہاز سے کیفیت نامہ ۔ باقی وطن پہنچ کر۔ ان شاءاللہ
  4. سید عاطف علی

    وطن۔

    وطن۔
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے ایک گھنٹا رہ گیا پرواز میں ۔ بقول کسی کے سفر کٹ جاتا ہے انتظار نہیں کٹتا۔
  6. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    میں نے تو اسی لاجواب کمنٹری میں دیکھا تھا ۔ :)
  7. سید عاطف علی

    ریاض ۔ ہوائی اڈا ۔

    ریاض ۔ ہوائی اڈا ۔
  8. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    سعودی ۔ارجنٹائن 1-2 تیونس ۔ڈنمارک 0-0 بلکہ یہ میچ بھی آج ہیں۔ پولینڈ ۔میکسیکو 0-0 آسٹریلیا اور فرانس باقی ۔
  9. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    آج کے باقیوں کا کیا ہوا ؟ اب تک ؟
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رک جاؤ۔۔۔ آج تک ہی دنوا دنوا تھا ۔کل پرواز ہے ۔ اللہ کے فضل سے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست میچ چل رہا ہے ۔ سعودی ارجنٹائن سے جیت رہا ہے ۔ کل تک کیا کریں ۔
  12. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    سعودی پلہ بھاری ہے ۔ 2-1سے ۔ :)
  13. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    آج یہاں سعودی اور ارجنٹائن کا شور مچ رہا ہے اور ایک بجے کا انتظار ہے ۔ دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ تیونس اور ڈنمارک ۔ اور ایک اور میچ بھی ہے ۔ سعودی ۔ارجنٹائن تیونس ۔ڈنمارک بلکہ یہ میچ بھی آج ہیں۔ پولینڈ ۔میکسیکو آسٹریلیا اور فرانس
  14. سید عاطف علی

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    انگلینڈ نے ایران کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی کل 21 نومبر ۔ ایران 2 انگلینڈ 6
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لکھ دیتا ہوں جھوٹ موٹ میں کہ جنگل میں دھونڈ لیا اور کچھ نہ ملا۔ ۔ ۔ اور یہیں بیٹھا رہتا ہوں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    منگل آگیا۔ آخر۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں یہ بات نہیں ۔ تمہیں بھی ملے گا لمبا پنجابی والا آنڈا ۔ اور ساتھ ادرک والی چائے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم نے تو مرغی کی بات کہی تھی ۔شاید اس کا انڈا مد کی وجہ سے لمبا ہوتا ہو ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    انڈے کو مد لگا کر لمبا تو نہیں کیا جا سکتا ۔ ۔ ۔خیر ثمرین بیٹا ایک پنجاب کی مرغی کا انڈا بھی ابال لینا۔
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر اسی بات پہ چائے لائیے ثمرین بیٹا۔ سب کے لیے۔
Top