نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں نظر آیا ہمیں تو تیل سستا ہوتے کبھی ۔
  2. سید عاطف علی

    یوم تشکر

    ایک اور سوال یہ ہے کہ کیا ایسا قانون ہے ہی نہیں یا (دیگر قوانین کی طرح) بیکار ہے ۔ یعنی اصل مسئلہ قانون کا ہونا ہے یا عمل درامد نہ ہونا ؟
  3. سید عاطف علی

    یوم تشکر

    کیا نون لیگ والے تو مخاطب نہیں اس پیغام کے ؟
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح بات کی حمایت کریں گے ہم بھی ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو اسی بہانے اسے کچھ آرام تو م ملا۔ ورنہ تو چائے پر بھی وہی یاد آتی ہے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہیں تسلیمات قبول لیکن دو تسلیمات کے بیچ وقت زیادہ نہ ہو ۔ امید ہے مزاج بخیر ہوں گے ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے وہاں پہنچ کر کچھ آرام کیجیے گا ۔ کافی طویل سفر ہوئے ہیں آج کل میں۔ یہ بہت اہم ہے ۔ پھر دوسری مصروفیات وغیرہ ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوی امید کہ اللہ کے فضل سے کہ حالات بہتر سے بہترین ہوں ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلط ہے یہ بات تو ۔ کیونکہ ہم کام پر ہیں ۔ اور چائے پر بھی۔ تمہارے کیا احوال ہیں۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ گرم، نہ سرد ۔ کراچی کا موسم اچھا ہے ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹی شد بی فنٹیسٹک یہ یاد رکھنا ثمرین بیٹا۔ اور گل کا قہوہ بھی فنٹیسٹک۔
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضبط نہیں رہتا ایسی لذیذ بات سن کر ۔آپا۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیمتی لمحات جاری ہیں۔آپا۔ انہی میں چائے کے لمحات سنہری بھی ہوجاتے ہیں ۔
  14. سید عاطف علی

    محفل کی بارہ دری

    حاضر جناب میں بھی کہتا ہوں ۔ سب کو بآواز بلند۔کراچی سے۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فی الحال یہی وظیفہ رکھو ۔ پھر ان شاءاللہ مفاتیح الفرج یعنی نعمتوں کی کشادگی کی کنجیاں تمہارے ہاتھ ہوں گی ۔۔۔ ہم سراپا دعاگو ہیں ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ دن اور دلجمعی سے صبر رکھ لو ۔ بس پھر چائے ہی چائے اور سرد موسم ۔ ان شاءاللہ ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لمحہ بھر دیر نہیں لگاؤں گا میں ثمرین کی حمایت کے لیے۔ چائے البتہ آج کل سپیشل ہے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں کیا۔مصروف رہا آج صفحات کے انبار لگ گئے ۔ خیر رونق رہی۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میری طرف سے وعلیکم السلام ۔
  20. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 41 ( ط ) ( و ) ( ی ) ( ے ) ( ن ) ( ک ) #Hijjay https://hijjay.com
Top