نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت بخشے، آپ کے والد صاحب کی مغفرت کرے اور امتحان میں کامیابی عطا کرے ۔ آمین ۔ یہ امتحانات کیسے ہیں ؟
  2. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کی ساس نے سسر کو سونے کی سیج پہ سلایا ۔
  3. سید عاطف علی

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    پہلے پنڈی پھر آگے ۔یہ پروگرام سنا تھا ۔
  4. سید عاطف علی

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    ایک سوال یہ ہے کہ کیا سازشی بیانیہ امریکی دشمنی کا بیانیہ تھا ؟
  5. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا غذا اچھی دیجیے آپا۔ بچے بہت جلد اور تیزی سے صحتیاب ہوتے ہیں ۔
  6. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 86 ( ا ) ( ب ) ( ی ) ( ے ) ( س ) ( ک ) #Hijjay https://hijjay.com
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کو بھی بٹھائیے گا ۔ وہ ضد کرے گی ۔
  8. سید عاطف علی

    غزل ۔ جاگے گی ایک دن مری تقدیر دیکھنا

    آداب و تشکر برارد محمد عبدالرؤوف ۔ آباد رکھے مولیٰ آپ کو ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو یہ مارچ اپریل تک انتطار کر وائیں گے ۔
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو اور کیا !اور کیوں نہ ہو بھلا ۔ آپا آئیے تو !
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں نہیں نہیں ۔ایسے کام نہیں چلے گا۔ہاں جی۔ آپا معذرت قبول کریں تو ہم بھی کریں !
  12. سید عاطف علی

    عمران امریکی سازشی بیانیے سے دستبردار، واشنگٹن سے دوستی کے خواہاں

    نا درست کو نو درست کہہ لیا جائے تو ؟ جیسے نو خیز :)
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غیرتِ ناہید ہے وہ ۔ درپردہ بھلائی کے کام کرتی ہے ۔اللہ سلامت اور خوش رکھے اس کو ۔
  14. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 71 ( غ ) ( ن ) ( ٹ ) ( م ) ( و ) ( ی ) #Hijjay https://hijjay.com
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن یہ ایک کائناتی سا معاشرتی احساس بھی ہے ۔ اور ہر متعلقہ مطابقت میں موثر لگتا ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    میں بھی ساڑھے چھے ،پونے سات بجے جاتا ہوں اور سات سے قبل ہی پہنچ جاتا ہوں ۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بلکہ یوں کہیے کہ ۔ ہر کسی کو دور ماند از اصل خویش باز جوید ، روزگار وصل خویش
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارا خود ہی آنے کو دل کرتا ہے اب۔ یہی کوشش کریں گے ۔
Top