ایک کوشش اپنی یاد داشت کی بنیاد پر میں کرتا ہوں شاید کسی دھاگے میں پہلے بھی کر چکا ہوں ۔
یہ ذو اضعاف اقل ہے ۔ ایل سی ایم
سکوائر روٹ۔ مختصراََ جذر ہی کہا جاتا ہے ۔ جذر المربع سے خؤاہ مخؤاہ اسے مقدس بنانے کی کوشش لگتی ہے یا پھر ترجمے کی پر تکلف تکمیل ۔
کامن فیکٹرز
سرڈ (س ) ۔ surds
جبکہ...