نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک ٹھیک کام اور خدمت کرتی رہتی ہے وہ چاہے اسے نہ سراہا جائے ۔
  2. سید عاطف علی

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 60 ( ا ) ( ت ) ( و ) ( ک ) ( پ ) ( ے ) #Hijjay https://hijjay.com
  3. سید عاطف علی

    قطر میں ورلڈ کپ کا آغاز شاندار افتتاحی تقریب ۔

    تصویروں سے لگتا ہے کہ یہ کپ ٹیڑھا میڑھا اور لمبوترا ہے ۔ قطر والے کیسے ناپیں گے اس کے قطر کو ؟
  4. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    صبر سے کام لیا کرو بھئی ۔ صبر بھلائیوں کی کنجی ہے ۔
  5. سید عاطف علی

    میمتھ غار کا ذکر ہے ؟

    میمتھ غار کا ذکر ہے ؟
  6. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    ہتھ ہولا رکھیں کڑئیے ۔
  7. سید عاطف علی

    آئیں گپ شپ کریں

    دو دو ہاتھ کرنے کو کھلا اکھاڑا چنا ہے ۔ خدا خیر کرے۔
  8. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپا ۔ حکمت کے موتی بکھیرنا اس کی پرانی عادت جو ہے ۔
  9. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بات واضح تو ہے ۔ محفل میں رونق لگوانے والا سفید سفوف ملایا تھا اس نے ۔
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین نے قہوہ ہی ایسا پلایا ۔
  11. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چارہ کار نہیں کوئی ۔ کیوں کہ کل جنگل میں بھی جانا ہے ۔ :)
  12. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب مزیدار موسم تھا صبح یہاں بھی 11 ڈگری کا۔
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل موم ہو جاتا ہے ادب اور محبت کے نام سے خؤاہ فولاد ہی کیوں نہ ہو۔
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا خیال سے ۔ آج میں جارحانہ فارم میں ہوں ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریزہ ریزہ کر دوں کا میں اس زنجیر کو بس کل کے دن کا انتظار ہے مجھے ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنجیر پڑی دروازے میں ۔۔۔۔ بلکہ پاؤں میں کہنا چاہیئے مجھے۔
  17. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژالہ باری کا بھی گہرا ربط ہے سر سے۔ بشر طے کہ منڈوایا جائے ۔
  18. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سر پر میرے کچھ اور ہی سوار ہے ان دنوں ۔
  19. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح یاد ہو تو ۔ فوٹو کاپی مشین خراب تھی ؟
  20. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کیا قینچی کا ذکر۔ فالودے کو ہی یاد کر لو اس سے اچھا تو۔۔
Top