اس مسئلے کا حل کچھ یوں نکل سکتا ہے کہ چھ ستمبر سے پہلے کی جنگ کو جنگِ صغیرہ اور بعد والی کو جنگِ کبیرہ کہہ لیا جائے۔
جنگِ مجازی اور جنگِ حقیقی کی اصطلاحات بھی استعمال کی جا سکتی ہیں۔
ویسے اس طرح کے سکرپٹ کی سٹوری تقریباً ہر ایسے سٹینڈ آف کے بعد آتی ہے۔
اس کو آپ اس خطے کی جانب سے جنگ بند کروانے کا سٹینڈرڈ پروٹوکول بھی کہہ یا سمجھ سکتے ہیں۔