نتائج تلاش

  1. یاز

    انوکھا ترین سکور کارڈ

    یہ تو کمال ہی ہو گیا۔
  2. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ساڈے "اہنسا پرچار" دی واٹ لگ گئی، توانوں جگتاں سجھائی دے ریاں نے۔
  3. یاز

    وعلیکم السلام بہن جی الحمدللہ بخیریت اور صحیح سالم ہوں۔ امید ہے کہ آپ بھی بخیریت ہوں گی۔ بہت دعائیں

    وعلیکم السلام بہن جی الحمدللہ بخیریت اور صحیح سالم ہوں۔ امید ہے کہ آپ بھی بخیریت ہوں گی۔ بہت دعائیں
  4. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    یعنی بقول شاعر شہادت ہے مطلوب و مقصودِ "مریم" وغیرہ
  5. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    "کافکا کی واپسی" کے عنوان سے؟
  6. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یہ تو کمال ہو گیا لیکن شکر کریں کہ آپ کا شاعری کی جانب زیادہ میلانِ طبع نہیں ہے۔ ورنہ دورانِ تناول چشمِ آہو کے خیال سے ہی آپ کی بھوک اڑ جانی تھی (اور معدے میں وَٹ پڑنے تھے)۔
  7. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    کیا بودوباش پوچھو ہو پورب کے ساکنو وغیرہ وغیرہ ایوولوشن چھوڑیں، میٹا مورفیسس وغیرہ سے بھی آگے کی داستاں ہے۔
  8. یاز

    الوداعی تقریب ہے بکھرنے کو یہ محفل رنگ و بو ,تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے؟

    یا جیسے کبھی کبھار پی ایس ایل دبئی میں کروا لی جاتی تھی/ہے۔
  9. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    پلاؤ بھی کھایا تھا کیا؟ 😏
  10. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    آپ دونوں نےمل کر کہیں "آیا جے غوری" کا ورد تو نہیں منعقد کروایا تھا؟🫣
  11. یاز

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے "میں" اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے

    داغِ وارفتہ کو ہم آج ترے کوچے "میں" اس طرح کھینچ کے لائے ہیں کہ جی جانتا ہے
  12. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    السلام علیکم یہ کیا جناب یہاں تو دنیا ہی بدل سی گئی۔ وہ محفلیں، وہ مصر کے بازار کیا ہوئے اے شہرِِ دل! ترے در و دیوار کیا ہوئے
  13. یاز

    الوداعی تقریب ہمارے محفلین کی آخری خواہش

    السلام علیکم کتنے فیصد خواہش پوری ہو چکی؟ 🤔
  14. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    یا یوں کہہ لیں کہ غیرفطری رفتار سے فطری رفتار کی جانب چلے گئے ہیں۔
  15. یاز

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    ٹی20 سیریز کے بعد ٹیسٹ میچ بھی تو۔
  16. یاز

    انشاء اللہ جلد ہی۔

    انشاء اللہ جلد ہی۔
  17. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    ابھی کافی بیٹنگ باقی ہے۔
  18. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سیاسی لطائف کی بجائے اس لڑی کا نام اب "لطائفی سیاست" بھی رکھا جا سکتا ہے، کیونکہ اگلے کچھ (یا کافی) عرصے تک یہی کچھ دیکھنے کو ملنے کا بھرپور امکان ہے۔
  19. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    کھانے کے وقفے تک 46 پہ 3 ہی آؤٹ ہیں۔
  20. یاز

    بھارت کا دورہ آئرلینڈ و انگلستان

    بھارتی ٹیم پہلی وکٹ گنوا چکی۔ 12 پہ 1.
Top