آپ کا بیان معلوماتی اور مدلل ہے، تاہم اس ضمن میں ہمارے شدید محدود علم کے باوجود چند نکات عرض ہیں۔
ایک تو یہ کہ تغیراتِ زمانہ کی بدولت روایتی جنگ اپنی شکل کافی حد تک تبدیل کر چکی ہے۔ اب دنیا روایتی جنگیں شاید نہ دیکھے یا بہت ہی کم دیکھے۔
دوسرا یہ کہ انٹرنیشنل بارڈر چاہے بندے کراس کریں یا میزائل...