نتائج تلاش

  1. یاز

    بارسلونا کی سیر

    بارسلونا سٹی ٹوور کی بس پہ ایک نسبتاً بلند مقام پہ سٹاپ کیا، جہاں سے سارا شہر ہی دکھائی دیتا ہے۔
  2. یاز

    بارسلونا کی سیر

    لا راملہ کے ساحل کی جانب والے سرے پہ کولمبس مامومنٹ پایا جاتا ہے۔ خلقِ خدا کے بقول اس میں کولمبس ملکہ کو امریکہ کی سمت اشارہ کر رہا ہے، اور کچھ خلقِ خدا کے بقول یہ مجسمہ (شاید غلطی سے) امریکہ کی بجائے مراکو، افریقہ کی جانب اشارہ کر رہا ہے.
  3. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    سیما علی ہمارے بھی دم سے بڑی رونقیں ہیں سلامت ترے بادہ خانے ہیں ہم سے بہاروں کی نبضیں ہیں ممنونِ انجمؔ چمن ہم سے ہیں، آشیانے ہیں ہم سے
  4. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    مریم افتخار نطق کو سو ناز ہیں تیرے لبِ اعجاز پر محوِ حیرت ہے ثریّا رفعتِ پرواز پر نیز جن کو افزائش منطق نے کیا ہو تخلیق ایسے عقدے بھی کہیں اہل نظر کھُلتے ہیں فہم و ابلاغ کوئی کھیل نہیں ہے اخترؔ خونِ دل دینے سے اسرار ہنر کھُلتے ہیں
  5. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    جاسمن بہن کے نام --- حافظ شیرازی کا ایک عربی شعر حماک اللہ عن شر النوائب جزاک اللہ فی الدارین خیرا (خدا تجھے آفات کے شر سے محفوظ رکھے خدا تجھے دونوں جہانوں میں نیکیوں سے نوازے).
  6. یاز

    بارسلونا کی سیر

    پہلا سٹاپ کونسا ہو سکتا تھا بجز سگرادا فیمیلیا یعنی sagrada familia
  7. یاز

    بارسلونا کی سیر

    اور یہیں سے ہاپ آن ہاپ آف نامی بس بھی پکڑی جا سکتی ہے (جس کو ہم نے پکڑ بھی لیا)۔
  8. یاز

    بارسلونا کی سیر

    تقریبا یہاں سے راملہ کی شروعات ہوتی ہے۔
  9. یاز

    بارسلونا کی سیر

    مزید لا راملہ
  10. یاز

    بارسلونا کی سیر

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم مکرمی زیک صاحب کی دیکھا دیکھی ہم بھی کچھ تصاویر وغیرہ شاملِ حال کر لیں، قبل اس کے کہ محفل کی دکان بڑھا دی جاوے۔ تو یوں ہوا کہ بس ایک دن قسمت بارسلونا لے گئی ۔ کچھ بارسلونا وغیرہ دیکھا۔ مختصر سا چکر زاراگوزا کا بھی لگ گیا۔ چند تصاویر شاملِ محفل کرتے ہیں۔ سب سے پہلے تو...
  11. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    محفل بھی وہی، ساقی بھی وہی، قسمت ہے مگر اپنی اپنی کچھ ہیں جو بلائے جاتے ہیں، ہم ہیں کہ اُٹھائے جاتے ہیں
  12. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    زیک صاحب کے نام اِک تم کہ تم کو فکر نشیب و فراز ہے اِک ہم کہ چل پڑے تو بہرحال چل پڑے
  13. یاز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    ویسے ہمارے آئینِ اہنسا کی شق نمبر 3 بھی یہی کہتی ہے کہ کافی دفعہ امن کے حصول کے لئے بھی جنگ کرنی پڑتی ہے۔
  14. یاز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    بہت عمدہ جناب۔ آخری دو تصاویر دیکھ کے تو لگ رہا ہے جیسے ٹریک بچھانے والوں نے بھی قسم کھا رکھی تھی کہ ٹرین کو ٹاپ تک پہنچا کے چھوڑیں گے۔
  15. یاز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    اک تیر میرے سینے میں مارا کہ ہائے ہائے 😭
  16. یاز

    پاکستان اور انڈیا میں جنگ کا آغاز

    ترجمہ: مرے کو مزید مار کے کیا حاصل
Top