نتائج تلاش

  1. یاز

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    واپسی پہ سمر پیلس جانے کی کوشش کی، لیکن اس کے بند ہونے کا وقت قریب تھا تو اینٹری بند کر دی گئی تھی۔
  2. یاز

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    گریٹ وال سے اترے تو ایک میکڈونلڈز سے کچھ پیٹ پوجا وغیرہ کی۔
  3. یاز

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    ضروری نہیں کہ آلودگی ہی وجہ ہو، اور نہ ہی بیجنگ یا باقی چین میں کہیں زمینی و فضائی آلودگی دکھائی دی۔ میرے خیال میں شدید سردی میں اس طرح کا فینامینا ہونا قرین قیاس ہے۔
  4. یاز

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    دیوارِ چین کے ساتھ ہی ایک ٹریک
  5. یاز

    چلتے ہو تو چین کو چلیے

    دو سال قبل چین جانے کا اتفاق ہوا، ایک دفعہ شدید سردی میں اور دوسری مرتبہ گرمیوں میں (جن کو چین کے حساب سے شدید گرمی کہا جا سکتا ہے )۔ ان ٹرپس میں بیجنگ اورشنگھائی وغیرہ کی کچھ سیر کرنے کا بھی موقع ملا۔ چند تصاویر شاملِ حال ہیں۔ سب سے پہلی منزل تو گریٹ وال یعنی دیوارِ چین ہی تھی۔ فوگ، سموگ وغیرہ...
  6. یاز

    اوبن اور ایڈنبرا کے چند مناظر

    سات سمندر پار جا کے بھی یہ بیان داغ پانے پہ ہم آپ کی ہمت و استقامت پہ رشک کناں ہیں۔
  7. یاز

    ریٹائرمنٹ

    بقول حافظ شیرازی مصلحت نیست کہ از پردہ بروں افتد راز ورنہ در مجلسِ رنداں خبرے نیست کہ نیست (مصلحت نہیں کہ راز پردے سے باہر آئے، ورنہ کوئی خبر ایسی نہیں کہ جو رندوں کی مجلس میں نہیں ہے)۔
  8. یاز

    ریٹائرمنٹ

    اصل صحت تو ہے ہی ون ویلنگ اور ڈرفٹنگ وغیرہ میں۔ 😂
  9. یاز

    اونچا ترین سفر

    اپنی لسٹ بھی یہی ہے، تواریخ و سنین کے فرق کے ساتھ خنجراب پاس: 4700 میٹر (2001 ، 2004). دیوسائی نیشنل پارک: 4200 میٹر (2003, 2023). بابوسر ٹاپ: 4173 میٹر (2016, 2023 ) نانگا پربت بیس کیمپ ٹریک، روپل سائیڈ: 4100 میٹر (2003) اس کے علاوہ نانگا پربت کیمپ ون فیئری میڈوز سائیڈ، شندور ٹاپ، بروغل وغیرہ...
  10. یاز

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اوہ اچھا۔ تب تو میں بھی اس احتجاج میں آپ کے سنگ ہوں۔
  11. یاز

    ریٹائرمنٹ

    اسی سے خیال آیا کہ پی سی ٹی نما کسی ایڈونچر کا بھی قصد ہے یا نہیں؟
  12. یاز

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    احتجاج بولے تو؟ ہم نے بھی شاید انہی معنوں میں بات کی تھی۔
  13. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2025

    نیپالِ اعظم صاحب اب ایسی اننگز کبھی کبھار پی ایس ایل میں ہی کھیل پاتے ہیں یا نیپال/زمبابوے وغیرہ کے خلاف۔
  14. یاز

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اس معاملے میں ہم اور برادرم زیک بھی آپ کے ہم خیال ہیں۔ جب بھی دیکھی تو ایکسٹینڈڈ ورژن یا ایڈیشن دیکھئے گا۔
  15. یاز

    پاکستان سوپر لیگ 2025

    اتنا ٹریفک جیم بنا دیتے ہیں کہ بہتر ہے ٹی وی یا کرک انفو پہ ملاحظہ فرما لیں۔ ساتھ میں ٹانگیں پسار کے لیٹے لیٹے چائے کی چسکیاں بونس سمجھ لیں۔
  16. یاز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    پھر طنزانیہ کا چکر لگا آئے کیا؟ 🤔
  17. یاز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    چنگا پھڑیا جے
Top