وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

لاریب مرزا

محفلین
زیک آپ کے سفر نامے بہت بہت خوب ہوتے ہیں. ہم اکثر آپ کے سفر ناموں کی لڑیاں اور تصاویر دیکھتے رہتے ہیں. خصوصاً گرینڈ کینین، ماچو پچو اور تنزانیہ سفاری والی لڑی تین سے زائد بار دیکھی ہے.
 
زیک

مسافر
شاعری آپ کو پسند نہیں لیکن حوالے اکثر آپ شاعری کے دیتے ہیں.
حوالے کلچر اور لٹریچر ہی سے دیئے جاتے ہیں۔ یہ صحیح ہے کہ شاعری کوئی زیادہ پسند نہیں لیکن ایسا بھی نہیں کہ بہترین شاعری سے ناآشنا ہوں۔ ہاں صرف شاعری ہی کو ادب نہیں سمجھتا اور عام شاعری کے بارے میں یہ خیال ہے کہ یہ آپ کی ذاتی ڈائری ہی میں رہے تو بہتر ہے
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
زیک آپ کے سفر نامے بہت بہت خوب ہوتے ہیں. ہم اکثر آپ کے سفر ناموں کی لڑیاں اور تصاویر دیکھتے رہتے ہیں. خصوصاً گرینڈ کینین، ماچو پچو اور تنزانیہ سفاری والی لڑی تین سے زائد بار دیکھی ہے.
بہت شکریہ۔ کوشش ہے کہ محفل بند ہونے کے بعد بھی سوشل میڈیا پر سفرنامے اور تصاویر پوسٹ کرتا رہوں
 
Top