زیک فرحان قریشی کے استاد ہیں ۔ عکسی تصاویر بنانے میں ماہر فن ہیں ۔ بڑی دیر سے ہی سہی کہیں اپنی عکاسی کی تربیت فراہم کرنے کا ارادہ ہو تو ضرور بتائیے گا ۔ یہ فرحان قریشی ( تھری ایڈیٹس فلم) والے ہیں