وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

یاز

محفلین
ہوا تو واقعی زوردار تھی وہاں لیکن ٹریکس پر ذرا غور کریں
غور تو بہت کیا۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ٹریکس کی دوسری تصویر کی طرح کیمرے یا موبائل کو مزید ڈیڑھ دو فٹ نیچے کر کے بھی ایک آدھ تصویر بنا ڈالتے۔
ویسے دل نہیں مانتا کہ آپ نے ایسی تصویر نہیں بنائی ہو گی۔
 
زیک

مسافر
غور تو بہت کیا۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ٹریکس کی دوسری تصویر کی طرح کیمرے یا موبائل کو مزید ڈیڑھ دو فٹ نیچے کر کے بھی ایک آدھ تصویر بنا ڈالتے۔
ویسے دل نہیں مانتا کہ آپ نے ایسی تصویر نہیں بنائی ہو گی۔
اب ٹریکس کی کافی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں اب دیکھیں۔

دل تو تھا ایسی تصویر کا لیکن بہت سخت مزاج تھا ٹرین والا اور سردی بھی خوب تھی
 
Top