فیصل عظیم فیصل
محفلین
یہ فرحان قریشی ( تھری ایڈیٹس فلم) والے ہیںزیک فرحان قریشی کے استاد ہیں ۔ عکسی تصاویر بنانے میں ماہر فن ہیں ۔ بڑی دیر سے ہی سہی کہیں اپنی عکاسی کی تربیت فراہم کرنے کا ارادہ ہو تو ضرور بتائیے گا ۔
یہ فرحان قریشی ( تھری ایڈیٹس فلم) والے ہیںزیک فرحان قریشی کے استاد ہیں ۔ عکسی تصاویر بنانے میں ماہر فن ہیں ۔ بڑی دیر سے ہی سہی کہیں اپنی عکاسی کی تربیت فراہم کرنے کا ارادہ ہو تو ضرور بتائیے گا ۔
بہت ہی عمدہ جناب
اتنی ہلکی ٹرین تو وہاں کی تیز ہوا سے اڑ بھی سکتی ہے۔
واہ کیا بات ہے۔
شکر ہے بتا دیا ورنہ میں آپ کا بھائی سمجھا تھا۔یہ فرحان قریشی ( تھری ایڈیٹس فلم) والے ہیں
تو کیا یہ دونوں ہی باتیں بیک وقت سچ نہیں ہو سکتیں ؟شکر ہے بتا دیا ورنہ میں آپ کا بھائی سمجھا تھا۔
کہ فیصل عظیم فیصل کا بھائی فکشنل ہے؟تو کیا یہ دونوں ہی باتیں بیک وقت سچ نہیں ہو سکتیں ؟
ہوا تو واقعی زوردار تھی وہاں لیکن ٹریکس پر ذرا غور کریںاتنی ہلکی ٹرین تو وہاں کی تیز ہوا سے اڑ بھی سکتی ہے۔
غور تو بہت کیا۔ہوا تو واقعی زوردار تھی وہاں لیکن ٹریکس پر ذرا غور کریں
واہ واہ آپکی تصویریں انسان کو وہیں پہنچا دیتی
اب ٹریکس کی کافی تصاویر پوسٹ کر دی ہیں اب دیکھیں۔غور تو بہت کیا۔
کیا ہی اچھا ہوتا کہ ٹریکس کی دوسری تصویر کی طرح کیمرے یا موبائل کو مزید ڈیڑھ دو فٹ نیچے کر کے بھی ایک آدھ تصویر بنا ڈالتے۔
ویسے دل نہیں مانتا کہ آپ نے ایسی تصویر نہیں بنائی ہو گی۔