بجا فرمایا۔
سیف الملوک شدید اوور ریٹڈ ہے۔ اور یہ ابھی سے نہیں، بلکہ بیس سال قبل بھی ایسا ہی مایوس کرتی تھی۔
کچھ چیزوں کی تعریف فقط اس لئے بھی کر دی جاتی ہے کہ دوسرے بھی اس کی تعریف میں زمین آسمان کے قلابے ملا چکے ہوتے ہیں۔ جب سیف الملوک تک رسائی زیادہ آسان نہیں تھی، تو وہاں جانے والے اس کی خوب...
پھر تو ممکن ہو ہی سکتا ہے، لیکن سٹارٹنگ، ٹیک آف، لینڈنگ اور preventive maintenance کے اخراجات کو کیسے نظرانداز کیا جا سکتا ہے۔
یہ تو کچھ ایسا ہی ہے کہ جیسے کہا جائے کہ ہیلی کاپٹر اگر سٹارٹ یا ٹیک آف میں اتنا فیول کھا جاتا ہے کہ اس میں 50 کلومیٹر فلائٹ کر سکتا ہے (فقط مثال ہے)، تو ہیلی کاپٹر کو...
زیک بھائی! اس معاملے میں اپنا "حدود اربعہ" نسبتاَ محدود ہی ہے۔
مشرقی ترین تو یقیناََ شنگھائی ہے۔
اور مغربی ترین شکاگو۔
شمالی ترین میں نیاگرا سب سے اوپر ہے۔ اس کے بعد ڈیٹرائٹ، استنبول اور پھر بیجنگ ایک ایک ڈگری کے فرق کے ساتھ تقریباََ نزدیک نزدیک ہی ہیں۔ ویسے شمالی امریکہ کی زیادہ تر فلائٹس تو...
نام تو یقیناً کسی گورے نے ہی رکھا ہو گا۔ اگرچہ جرمن کا یقین سے نہیں کہا جا سکتا، لیکن جرمن النسل ہونے کے امکانات اس لئے بڑھ جاتے ہیں کہ پاکستان میں سب سے زیادہ یورپی کوہ پیما جرمنی یا فرانس سے ہی آتے ہیں۔