نتائج تلاش

  1. یاز

    بارسلونا کی سیر

    اگلے دن کی روشن صبح زاراگوزا میں
  2. یاز

    بارسلونا کی سیر

    بالآخر اس بیسیلیکا کے اندر ہی پہنچ گئے۔ سردی، روشنی، آرکیٹیکچر، تقدس کا خاصا شاندار امتزاج محسوس ہوا۔ (اور اگر جان کی امان پا سکیں تو) ہم یہ بھی کہنا چاہیں گے کہ سب مذہبی عمارتیں ہمیں ایک جیسی مقدس لگتی ہیں۔ کیا مسجد، کیا مندر، کیا گرجا اور کیا پگوڈا۔ بقول ندا فاضلی گرجا میں، مندروں میں،...
  3. یاز

    بارسلونا کی سیر

    سو ہم نے اس چرچ کی جانب چلنا شروع کیا تو یہ عمارت ہمارے اندازوں سے زیادہ بڑی ثابت ہوتی گئی۔
  4. یاز

    بارسلونا کی سیر

    کافی سردی کے باوجود رات کو چہل قدمی کے لئے نکلے تو دریائے ایبرو کے کنارے سے کافی دور ایک جگمگاتا چرچ دکھائی دیا۔ نیٹ پہ سرچ کیا تو علم ہوا کہ اس کا نام Basilica of Our Lady of the Pillar ہے اور اپنی نوعیت کے بڑے گرجاگھروں میں سے ایک ہے۔ ویسے church, chapel, cathedral, basilica, parish, abbey...
  5. یاز

    بارسلونا کی سیر

    ظہیر بھائی! اس کے بغیر اس کو ایک فریم میں لانا ممکن نہ تھا، خصوصاََ اس جگہ سے جہاں بس کا سٹاپ تھا۔
  6. یاز

    کیمبرج میں ایک دن

    پاکستان ہوتا تو یہ کہا جا سکتا تھا کہ ایسی ہر عمارت کے اطراف و جوانب میں فروٹ اور رنگا رنگ جرابوں کی ریڑھیاں لگتی ہیں۔ (یہ بھی اچھی خاصی significance ہے ویسے)۔
  7. یاز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    غمناک و نمناک وغیرہ
  8. یاز

    کیمبرج میں ایک دن

    تصاویر کیوں نہ لیں؟ چرچ کے احترام میں، یا موبائل کی بیٹری بچا لی؟
  9. یاز

    کیمبرج میں ایک دن

    Significance تو شاید کلاک ٹاور ہونے کی بدولت ہے۔
  10. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    زیک ہر کس و ناکس کو راس آتی نہیں آوارہ گردی راستے اس پر ہی کھلتے ہیں جو چلنا جانتا ہے
  11. یاز

    کیمبرج میں ایک دن

    زبردست۔ اچھے مجسمے ہماری کمزوری ہیں، اگرچہ کہ سکلپچر کی شد بد بالکل نہیں ہے۔ کری ایٹوٹی کے tiers ہوتے تو مجسمہ سازی یقیناً ٹاپ کے قریب جگہ پاتی۔
  12. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    عبداللہ محمد صاب واسطے کج مزید اسی نہیں چھڈنا اپنے شوقاں نو اگ لگدی اے تے لگدی رہے لوکاں نو نیز گرمی گواہ اے چٹا رنگ تباہ اے خیر سانوں کی فکر ساڈا کیہڑا عیدوں بعد ویاہ اے
  13. یاز

    الوداعی تقریب محفلین کے لیے آخری اشعار

    مکرمی عبداللہ محمد صاحب آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
  14. یاز

    کیمبرج میں ایک دن

    So, you are trained literally 😏
  15. یاز

    وائٹ ماؤنٹینز میں خزاں

    یہ کیسے ممکن ہے!!! ایں خیال است و محال است و جنوں
Top