ایک تو فلسفہ اپنی فیلڈ نہیں ہے، اوپر سے اتنی فہم و دانش بھی نہیں ہے کہ اتنی طویل اور پرمغز پوسٹ پہ تبصرہ ہی کر سکوں۔
تاہم ابتدائی سطور میں اٹھائے گئے نکتے کی بابت ہمارا بھی ایک عدد خیال ہے (جو کہ غلط بھی ہو سکتا ہے) کہ چاہے بارڈر لائن یا گرے ایریاز کے ہی کیسز ہوں، لیکن قاطیغوریاس یا...