یہ بات واقعی اختلافی ہے۔انتہائی ضرورت اور موت سے بچنے کے لیے مردار کھا لینے کی اجازت اور چیز ہے جب کہ شراب کو بطور دوا استعمال کرنا دوسری چیز۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ایک حدیث ہے اس متعلق کہ کسی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے شراب کے بارے میں پوچھا کہ اس میں شفا بھی ہے اور اس کو بطور دوا...