وقار اور عظمیٰ کے ساتھ ایک چھوٹی 'عالیہ' بھی تو ہوتی تھی۔ شاید 'بابوں' کو یاد ہوکہ جب پچھلے زمانوں میں 'سرکار' کی وقار اور عظمیٰ دونوں کے ساتھ نہیں بنتی تھی تو اس چھوٹی عالیہ نے بڑی عظمیٰ کو دن میں تارے دکھا دیئے تھے۔ کیا چمک دمک تھی ان دنوں عالیہ کی۔ مجھے پورا یقین ہے کہ کسی کو یاد نہیں ہوگی،...