ہم لاجواب نہیں ہوتے کبھی۔۔۔۔ویسے
اللہ نے عورت کو مرد کی پیشانی سے نہیں بنایا کہو ہ مرد پر حکومت کرے نا ہی اسے مرد کے پاؤں سے پیدا کیا کہ اس کی غلامی کرے۔۔۔اللہ نے عورت کو مرد کی پسلی سے پیدا کیا تاکہ ہمیشہ اس کے دل کے قریب ہو
توبہ کتنا بولتے ہیںلڑکیوںکے خلاف اففففففففف
اپنی ہی برادری وک پہچاننے سے انکار۔۔۔۔۔کمال ہے لڑکیوںکے بارے میں سب کچھ حفظ کیا ہوا ہے:grin:
ہاااااااا ہمت نہیں ہے کیا لڑکیوں کا سامنا کرنے کی۔۔۔۔:grin:ڈرو مت ہم بس باتوںکی مار مارتے ہیں
کیا پتا تھا لے دے کے بڑے بھائی سے پالا پڑے گا۔ویسے آپس کی بات ہے جس کسی نے بھی کمپیوٹر کا بیڑا غرق کروانا ہو مجھے دے جائے۔۔۔ٹھیک کرنے کے لیے کسی اور سے رابطہ کیا جا سکتا ہے مجھے کوئی احتراز نہیں ہو گا