یہاں گھر پے اور کہاں۔۔۔۔
تاکہ وہ "مسٹر تعبیر" پے روشنی ڈال سکے:grin:
:beating:۔۔۔ارے نہیں سسٹر دیوار کو ٹکر ماریںگی تو محفل کی دیوارٹوٹ جائے گی پھر انتظامیہ کو پلے سے خرچہ کر کے بنوانی پڑے گی نا اسی لیے اس بار رہنے دو اگلی بار دیکھیں گے احتجاج کا طریقہ:grin:
اففف میں نے نہیںجانا کہیں اپ اکیلے ہی جاو
رات تو گئی سو گئی یہ بات کہاں چلی گئی پتا لگا کے بتاو تو
ہی ہی ہی تعبیر پھر نا کہنا زینب ہنستی ہے قسم سے ہنسی کنٹرول نہین ہوتی یہ سن کے:grin:
وہ تو ہم ان کی طرح "ویلے" نہیں ہوتے کہ ہر وقت یہاںبیٹھے رہیں جب بھی زرہ فرصت ملے ہم ان موجود ہوتے ہیں نہیں جانتے بےچارے لڑکیوںکے سامنے بھی کبھی ان کی دال گلی ہے بھلا