ہایئں یہ اصلی ہوا تو میرا کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔کتنے بھائی لوگ بےچارے قریہ قریہ گلی گلی کسی کی تلاش میں گھوم رہے ہیںمیں ان کی تھوڑی مدد شدد کر دوں گی تو میری فیس تو پکی نا
ارے فکر نا کریں پاجی آدھےس ے زیادہ بہنیں شہداء میں نام لکھوا چکی ہیں باقی جو ہین انہیں بس اپ کی دعایئں چاہیئں۔۔۔۔اس لیے اپنے خوشے میں اور اضافہ فرما لیں ا