لگتا ہے جیا نے استانیوں والا کام کر ہی دکھایا
ارے واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ شامل بھتیجے کے ابو اپ نے ہمیںخوش کر دیا اب مکریے گا مت یاد رکھیے گا اپ ہار مان چکے ہیں:grin:
میں بھی کہوں صبح شام اپ کھاتے ہیں پراٹھے وزن وہیں کا وہیئں۔۔۔اب پتا چلا اپ کیا کرتے ہیں وزن کنٹرول کرنے کے لیے۔یہ شیرنی کا کام بھابھی کرتی ہوںگی اپ کو ان کا شکر گزار ہونا چاہیے:grin:
نہیں فاتح بھائی کو تو ویسے یاد کیا تھا۔خانانی اینڈ کالیا کی بات کر رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے مناف کالیا تو شکل سے ہی انڈر ورڈ کا لگتا ہے کتنا ریلیکس لگ رہا تھا ٹرانزٹ ریمانڈکے وقت بھی کمال ہے