پر یہ بین بجا کون رہا ہے۔؟؟؟وہ تو جا کے خود اجازت دے کے آئے ہیں کہ جی اپ کا اپنا ملک ہے جتنے مرضی بم ماریں ہم کون کچھ بولنے والے
ویسے آج صبح میںنے ایک بیان سنا گیلانی کا "ہم امریکہ کے غلام نہیں اپنے فیصلے خود کرتے ہیں "ہاہاہاہ سن کے میرے تو ہاسے ای نیئں رکے