ہایئں۔۔۔۔۔پیغامات زیادہ ہونے سے کیا ہوتا ہے۔۔۔۔۔مغل بھائی مجھے "منی" کہتے ہیں حالانکہ میں صائمہ سے کافی بڑی ہوں پھر بھی۔۔۔معین نے مغل بھائی کے لیے کہا اپ کے لیے ت ومیں کافی دہشت ناک ثابت ہو سکتی ہوں فکر ناٹ۔۔۔۔۔اور صرف دو نفل نماز ہی کیوں۔۔۔۔ پوری نماز کیوں نہیں