یہ تو کافی زیادہ پرانی ہیں میری دادی بتاتی تھیں جب انہوںنے حج کیا تو ہوائی سفر سے کرایہ 1600 پاکستانی روپے تھا۔۔۔اور میرے داد جی نے 1200 میں بحری جہا ز سے کیا تھا۔ہماری پیدائش سے بھی پہلے۔۔۔۔۔۔۔اب تو بندہ بچھڑ جائے ہاتھ چھوٹ جائے تو ملنا مشکل ہے حج تو حج عمرے کے دنوں میں بھی بندہ بچھڑ جائے تو...