نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ گئی، تیری بے رخی نہ گئی ہم تری آرزو بھی کھو بیٹھے
  2. محمود احمد غزنوی

    ایک مشاہدہ

    شکریہ سر۔ ۔ ۔قادرالکلامی سے محروم ہوں۔ شعر کے اسرار سے محرم نہیں ۔ پرورشِ لوح و قلم تو نہیں ہو سکی۔۔۔ بس جو دل پہ گذرتی تھی رقم کرتا رہا ہوں۔:)
  3. محمود احمد غزنوی

    ایک مشاہدہ

    آپ سب صاحبان کا بہت بہت شکریہ حوصلہ افزاءی کیلئیے۔:)
  4. محمود احمد غزنوی

    لذت آشنائی- گذشتہ مکمل - زندگی کی پنہاں حقیقتوں اور لذتوں سےآشکار ہوں- 2

    ماشاءاللہ بڑی پیاری تحریر ہے۔شعورِ ذات ہی تصو ف ہے۔ یہ ہے مقصدِ گردشِ روزگار ۔ ۔ ۔ کہ تیری خودی تجھ پہ ہو آشکار تیری آگ اس خاکداں سے نہیں جہاں تجھ سے ہےتو جہاں سے نہیں آپ نے یہ بجا فرمایا کہ "اب جس طرف بھی نظر دوڑائیں گے آپ کو ایک طرف قدرت کے شاہکار نظر آئیں گے اور دوسری طرف لوگوں کے جمے...
  5. محمود احمد غزنوی

    کی بورڈس سے متعلق ایک سوال

    ایک مسئلہ ہے۔ ۔ ۔میں کرلپ کا کی بورڈ استعمال کررہا ہوں۔ تشدید اور کھڑا زبر ٹائپ نہیں ہو پاتے اسکے علاوہ ہمزہ جع واوء کے اوپر آنا چاہیئے وہ اس سے آگے آتا ہے مثال کے طور پر ہواوءں یا فضاوءں۔۔۔کچھ علاج اسکا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں ہے؟
  6. محمود احمد غزنوی

    ایک مشاہدہ

    ایک مشاہدہ کبھی کبھی مِری دستک پہ کہیں چند کلیاں سی ایک چہرے پر ۔ ۔ ۔ ۔ مسکراہٹ کی طرح کھلتی تھیں۔۔۔۔۔ اسکے ہونٹوں کے نرم گوشوں سے خیر مقدم کے چند لفظوں کی۔ ۔ ۔ ۔ خوشبوئیں چار سو بکھرتی تھیں۔۔۔۔۔۔ جیسے میرے لئیے ہی بکھری ہوں جیسے میرے ہی من کی باتیں ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ان کہی چاہتوں کی باتیں...
  7. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    اگر بات یہاں پر ختم ہو گئی تھی تو بے شک بات کو یہیں پر ختم ہو جانا چا ہیئے تھا:)
  8. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    جناب من میں نے تو کہیں بھی اشارہ نہیں دیا کہ آج علماء کو اس 'حقیقت' کی آگہی نصیب ہو گئی ہے۔۔ اگر ایسا ہوتا بھی تو میں انکے لئیے بجائے لفظ 'علماء' کہ لفظ 'عارفین' استعمال کرتا۔:)۔ رقابتِ علم و عرفاں میں غلط بینی ہے منبر کی کہ وہ حلاج کی سولی کو سمجھا ہے رقیب اپنا جہاں تک اس "آگہی" کی تشریح کی...
  9. محمود احمد غزنوی

    مصطفیٰ زیدی غزل،،سُن اے حکیمِ ملت و پیغمبرِ نجات،،،مصطفی زیدی

    حاصلِ غزل ۔ ۔ ۔ تیرے غموں سے ایک بڑا فائدہ ہوا ہم نے سمیٹ لی دلِ مضطر میں کائنات
  10. محمود احمد غزنوی

    قابل اجمیری تم نہ مانو مگر حقیقت ہے۔۔۔۔۔قابل اجمیری

    تم نہ مانو مگر حقیقت ہے عشق انسان کی ضرورت ہے کچھ تو دل مبتلائے وحشت ہے کچھ تری یاد بھی قیامت ہے میرے محبوب مجھ سے جھوٹ نہ بول جھوٹ صورت گرِ صداقت ہے جی رہا ہوں اس اعتماد کے ساتھ زندگی کو میری ضرورت ہے حسن ہی حسن جلوے ہی جلوے صرف احساس کی ضرورت ہے انکے وعدے پہ ناز تھے کیا کیا...
  11. محمود احمد غزنوی

    عابدہ پروین ارے لوگو تمہارا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عابدہ پروین

    ارے لوگو تمہارا کیا، میں جانوں میرا خدا جانے۔ ۔ ۔ چڑھا منصور سولی پر جو واقف تھا وہی دلبر ارے ملا جنازہ پڑھ، میں جانوں میرا خدا جانے اسکی مختصر تشریح یہ ہے کہ : رندِ خراب حال کو زاہد نہ چھیڑ تو تچھ کو پرائی کیا پڑی، اپنی نبیڑ تو منصور پر ایک حال طاری تھا، علماء کو جسکی حقیقت سے آگہی نصیب...
  12. محمود احمد غزنوی

    ٹوٹ گئے اشکوں کے موتی اب یہ دامن خالی ہے - نسیم مخموری

    بہت ہی خوبصورت غزل ہے۔ لاجواب۔ دل کو چھو گئی ہے ۔ اپنا بھی کچھ ایساہی حال تھا کبھی۔ لیکن عمر بھر کی بے قراری کو قرار آ ہی گیا۔:)
  13. محمود احمد غزنوی

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    آپکے پبلک پروفائل پر آپکی تاریخِ پیدائش 5 اکتوبر 1992 درج ہے۔۔ ۔ ۔ گویا شاعری آپ کی گھٹی میں پڑی ہوئی ہے۔;)
  14. محمود احمد غزنوی

    فیض ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے،، فیض احمد فیض

    اگر میری یادداشت دھوکا نہیں دے رہی تو نظم کا عنوان شائد " وہ جو تاریک راہوں میں مارے گئے" ہے۔۔ ۔ ۔ ؟؟؟؟
  15. محمود احمد غزنوی

    سناٹا

    سناٹا آج صبح اپنے کمرے کا دروازہ کھولا تو خلافِ معمول ماں جی کو وہاں موجود پایا۔ یہ کیا؟۔ ۔ ماں جی ایکوریم کے پاس، کارپٹ پر گھٹنوں کے بل بیٹھی ہوئی ہیں اور بڑی محویت سے اس میں کچھ دیکھ رہی ہیں۔ آنکھوں میں وہی بچوں جیسی دل چسپی اور حیرت ہے۔ میں دبے پاوءں چلتا ہوا انکے پیچھے آ کر انکے کندھوں کے...
  16. محمود احمد غزنوی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 15

    اللھم صل و سلم علی سیدنا محمد و آلہ بقدر حسنہ و جمالہ
  17. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    آپ نے فیصل صاحب کو فیل کردیا ہے یا فِیل کہہ دیا ہے؟:)
  18. محمود احمد غزنوی

    مرشدِ کامل۔۔۔۔۔۔۔عبدالرحیم دیوانہ

    آپکا ارشاد سر آنکھوں پر۔ ۔ ۔چونکہ میں علمِ عروض سے نابلد ہوں اسلئے سرِ تسلیم خم ہے۔ ۔ اب یہ علم سیکھنا ہی پڑے گا:)
  19. محمود احمد غزنوی

    میر بے دل ہوئے ، بے دیں ہوئے ، بے وقر ہم ات گت ہوئے ۔ میر تقی میر

    اتنی گاڑھی اردو میں، یہ غزل ہم نے پڑھ تو لی جی چاہتا مطلق نہ تھا، کچھ اسطرح لت پت ہوئے :)
  20. محمود احمد غزنوی

    مرشدِ کامل۔۔۔۔۔۔۔عبدالرحیم دیوانہ

    مرشدِ کامل آنکھ عین الیقیں، دل ہے عرشِ بریں، پیرِ کامل مجھے پیشوا مل گئے وہ جمیل و حسیں، ہر ادا دلنشیں، نازنیں مہ جبیں رہنما مل گئے کہہ دیا پیر ِ رومی نے یوں برملا، اولیاء اللہ ہوتے ہیں ظلِ الہ عقل والوں نے دیکھا بشر کہہ دیا، عشق والوں کو نورِ خدا مل گئے راہِ الفت میں ناز و ادا کی قسم،...
Top