نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی

    کچھ عرصہ قبل ایک نعت لکھی تھی۔ ۔ ۔ ۔آج جمعتہ المبارک کی مناسبت سے پیش کررہا ہوں۔ ۔ ۔ دل کو سکون روح کو بالیدگی ملی ذکرِ محمدّی سے نئی زندگی ملی کلیوں نے ترا نام ہی چپکے سے لیا تھا اک آن میں پھولوں کو نئی زندگی ملی 'لو لاک لما خلق' کی تنویر ہیں تارے تیرے ظہور سے جنہیں تابندگی ملی جلوت...
  2. محمود احمد غزنوی

    دائرے کا سفر

    یہ مری سب سے پہلی نظم تھی۔
  3. محمود احمد غزنوی

    کار آمد نسخے

    لیجئے جناب۔ ۔ ۔آپ بھی کیا یاد کریں گے، کس حکیم سے پالا پڑا تھا۔۔۔اگر کسی کو اس نسخے کے خالق کا نام معلوم ہو تو ضرور بتائیں:) جہاں تک کام چلتا ہو غذا سے وہاں تک چاہیئے بچنا دوا سے اگر تجھ کو لگے جاڑے میں سردی تو استعمال کر انڈے کی زردی جو ہو محسوس معدے میں گرانی تو چکھ لے سونف یا ادرک کا...
  4. محمود احمد غزنوی

    دائرے کا سفر

    دائرے کا سفر مانا کہ راحتیں نہیں، پر چاہتیں تو ہوں۔ ۔ ۔ ۔ گر منزلیں نہیں ، نہ سہی راستے تو ہوں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کیا کہ ہم اہلِ مہر و وفا۔ ۔ ۔ ۔ ایک خاموش چاہت کی ناوء لئے دل پہ مہر و محبّت کے گھاوء لئے سینے میں اک دہکتا الاوء لئے۔ ۔ ۔ بس سلگتے رہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گردابِ تمنّا میں لہروں کے...
  5. محمود احمد غزنوی

    صوبائی وزیرسسی پلیجو کوعاشقانہ خطوط ، افسر نے معافی مانگ لی

    ہم نے چاہا تھا کہ حاکم سے کریں گے فریاد وہ بھی کم بخت ترا چاہنے والا نکلا۔ ۔ ۔ ۔ :mad:
  6. محمود احمد غزنوی

    بر مزار غریبان نے چراغے نے گلے۔۔

    سر مجھے تو ابھی بھی 'ما' لکھا ہوا صاف نظر آ رہا ہےخبرکے عنوان میں:confused:
  7. محمود احمد غزنوی

    خود کلامی

    شکریہ سر۔ ۔ ۔ امید کرتا ہوں کہ آہستہ آہستہ یہ کمی پوری ہوجائے گی آپ کیطرف سے کی گئی اصلاحات کے ساتھ ساتھ:)
  8. محمود احمد غزنوی

    بر مزار غریبان نے چراغے نے گلے۔۔

    لیکن خبر میں تو ویسے ہی لکھا ہے جیسا آپ نے تجویز کیا ہے۔ ؟؟؟؟؟
  9. محمود احمد غزنوی

    پاکستان ہانگ کانگ کے رقبے سے دگنی زرعی اراضی سعودی عرب کو لیز پر دے گا، رمضان کے بعد

    یہ بونے لیڈر ملک کو بیچ رہے ہیں۔ ۔ ۔زمین بھی پاکستان کی، محنت کش بھی پاکستان کے، کیسا المیہ ہے کہ ہمیں تو اس میں کوئی مواقع نظر نہیں آئے لیکن غیروں کی آنکھ ان مواقع کی معترف ہے جبھی تو وہ خریدنا چاہ رہے ہیں۔ میں پوچھتا ہوں کہ جن فوائد کیلیئے سعودیہ والے زمین خریدنا چاہتے ہیں وہی فوائد ہم خود...
  10. محمود احمد غزنوی

    نعت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ وسلم - از: کلیم الہ آبادی

    باقی نعت تو اچھی ہے لیکن اس شعر کا کیا شانِ نزول ہے؟:)
  11. محمود احمد غزنوی

    نعت --- آصف شفیع

    ماشاء اللہ۔ ۔ ۔ اللہ اور اسکا رسول قبول فرمائیں۔
  12. محمود احمد غزنوی

    خود کلامی

    خود کلامی چمن چمن بہار ہے سمن سمن نکھار ہے کسی کا انتظار ہے۔ ۔ ۔ بے کیف ہے یہ سب سماں کہ تم کہیں نہیں یہاں۔ ۔ ۔ اس موسمِ بہار میں ۔ ۔ ۔ اس کیفِ بے قرار میں۔ ۔ ۔ اک حسن کی رعنائیاں ساری نارسائیاں۔ ۔ ۔ اور مری تنہائیاں۔ ۔ ۔ مِلکر، زبانِ حال سے میرے دلِ فگار سے۔ ۔ کچھ کہہ رہے ہیں...
  13. محمود احمد غزنوی

    سال2009: سب سے بڑے چور

    ^^^ حیف اس چارگرہ کپڑے کی قیمت غالب جسکی قسمت میں ہو عاشق کا گریباں ہونا ;)
  14. محمود احمد غزنوی

    شاہ نیاز مدرسے میں عاشقوں کےجسکی بسم اللہ ہو۔۔۔ ۔۔شاہ نیاز پریلوی

    شاہ نیاز احمد بریلوی 1742 میں پیدا ہوئے۔ صوفی منش تھے۔ چشتی نظامی سلسلہ میں مولانا فخرالدین دہلوی سے خلافت و اجازت حاصل کی۔ کچھ عرصہ دہلی میں علومِ دینیہ کے مدرّس بھی رہے۔ مصحفی اور مومن کو نے بھی کچھ عرصہ اِن سے تعلیم حاصل کی تھی۔ 95 برس کی عمر میں 1837 میں وفات پائی۔ انکا مختصر سا دیوان ہے جو...
  15. محمود احمد غزنوی

    شاہ نیاز مدرسے میں عاشقوں کےجسکی بسم اللہ ہو۔۔۔ ۔۔شاہ نیاز پریلوی

    مدرسے میں عاشقوں کے جسکی بسم اللہ ہو اوس کا پہلا ہی سبق یارو فنا فی اللہ ہو یہ سبق طولانی ایسا ہے کہ آخر ہو ، نہ ہو بے نہایت کو نہایت کیسی یا ربّاہ ہو دوسرا پھر ہو سبق علم الفنا کا انتفا یعنی اس اپنی فنا سے کچھ نہ وہ آگاہ ہو دوڑ آگے تب چلے جب چوڑ پیچھے ہو مدد اس دقیقے کو وہی پہنچے جو حق...
  16. محمود احمد غزنوی

    ایک بات کہنی ہے

    ایک بات کہنی ہے تم ملی ہو تو یہ احساس ہوا ہے دل میں اک حسیں پھول کھلا ہے دل میں۔ ۔ ۔ ۔ سوچتا ہوں کہ آج اِس کی مہک ان فضاؤں میں بکھر جانے دوں چند لفظوں کے حسیں سانچے میں ڈھل جانے دوں جیسے بارش کے بعد دھرتی کے۔ ۔ ۔ سبھی گوشے نکھر سے جاتے ہیں جیسے قوسِ قزح کے کومل رنگ۔ ۔ ۔ ۔ آسمانوں پہ...
  17. محمود احمد غزنوی

    ارکین ِ محفل کی خدمت میں ’’ معذرت ‘‘ نامہ

    یکایک یوں نہیں ہوتے ہیں پیارے جان کے لاگو کبھی آدم سے ہو ہی جاتی ہے تقصیر بھی آخر بھائی صاحب اب جانے دیں۔
  18. محمود احمد غزنوی

    ایم کیو ایم - کچھ یادیں کچھ باتیں

    کیا اس واقعے کی تفصیل بتانا پسند کریں گے۔
Top