نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ذاکر صاحب۔ الحمدللہ۔ آپ کیسے ہیں؟
  2. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    ھیوی فیبریکیشن۔ ویلڈنگ انسپکشن۔
  3. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    کچھ باتیں ان کہی رہنے دو کچھ باتیں ان سنی رہنے دو اک رنگیں ان بنی دنیا میں اک کھڑکی ان کھلی رہنے دو;)
  4. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    دراصل وہ مصرح ِ ثانی نہیں بلکہ قرآن ِ پاک کی ایک آیت کا حصہ ھے۔ ۔ ۔ترجمہ " ھر گروہ اسی چیز میں خوش ھے جو انکے پاس ھے":)
  5. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    ھر پرندے کی غذا انجیر نہیں ھوتی۔ ۔ ۔ :)
  6. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    شکریہ مغل صاحب۔ ۔ ۔ایک بات کا اضافہ کردوں۔ ۔برادری اپنی بھی مغل ھے;)
  7. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    حضرت اس مندر سے بھی علم و حکمت کے جواہرات لوٹنے کا ارادہ ھے۔ ۔ ۔ جس سے ملے، جہاں سے ملے، جس قدر ملے:)
  8. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    عثمان صاحب آپ کے سوال "کتنا پڑھا" کا جواب تو بہت مشکل لگ رھا ھے۔ ۔ کیا اسکا بھی کوئی پیمانہ ھے؟ اگر آپکی مراد مروجہ تعلیمی نظام سے ھے تو اسکا جواب یہ ھے کہ گریجویشن، تکنیکی تعلیم میں 3 سالہ ڈپلومہ اور کچھ مزید کورسز۔ ۔ ۔ یہی کچھ ھے ساقی متاعِ فقیر
  9. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    سن اے طلبگارِ دردِ پہلو، میں ناز ہوں تو نیاز ھوجا میں غزنوی سومناتِ دل کا ھوں تُو سراپا ایاز ھوجا :;)
  10. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    تو لگے ہاتھوں آپ بھی اپنا تعارف کرادیجئے۔ خوب گذرے گی جو مل بیٹھیں گے فرزانے دو:)
  11. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    سو بار جب عقیق کٹا، تب نگیں ھوا:)
  12. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    تھی وہ اک شخص کے تصور سے اب وہ رعنائی ِ خیال کہاں۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  13. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    شکریہ ذاکر صاحب۔ ۔ ۔ ۔شاعری تو شعار ھے اپنا:) کسی زمانے میں خود بھی کرتے تھے
  14. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    دھاگے کا عنوان ھے۔۔۔"تصوف نابغہء روزگار لوگوں کی آخری پناہ گاہ ھے"۔۔۔۔۔میں اس بات سے دل و جان سے متفق ہوں۔ جو لوگ نہیں مانتے۔ قصور انکا بھی نہیں ھے کیونکہ بقول رومی۔۔۔ طعمئہ ہر مرغکے انجیر نیست کل حزب بما لدیھم فرحون
  15. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    بہت بہت شکریہ آپکی پذیرائی کا جناب۔ ۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے،۔۔۔۔۔۔۔۔ کوَئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا سب اھلِ فورم کو میرا سلام پہنچے خاکسار کا نام محمود احمد غزنوی ہے۔ لاھور شہر سے تعلق ھے۔پیدائش کراچی۔ ۔ ۔سکونت دبئی۔ اس شہر کے اجڑے دامن میں جیون کے کچھ دن بیت گئے وہ رات گَئ وہ بات گئ۔ ۔ سکھ ھار گئے، دکھ جیت گئے۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    اللہ موجود ہے

    جان کی امان پاءوں تو کچھ عرض کروں؟،،،،،شعر تو اقبال کا ھی ھے لیکن خیال آفرینی بھرتری ھری کی ھے۔۔۔۔:)
  18. محمود احمد غزنوی

    مجذوب کون ہوتا ہے؟

    وہ ایک جذب کی ہی کیفیت ھوگی جب سیدنا ابو بکرالصدیق نے غارِ ثور میں سانپ سے بار بار ڈنگ کھانے کو اپنے حبیب کے آرام میں خلل اندازی پر ترجیح دی ھو گی۔ وہ ایک جذب کی ہی کیفیت ھوگی جب سیدنا اویس القرنی نے احد کے روز اپنے دانت توڑ ڈالے ھونگے۔ وہ چرواھا بھی کوئی مجذوب ھی ھوگا جسکی خاطر موسی علیہ...
  19. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    میرے خیال میں سارے کا سارا وحدت الوجود اس آیت میں ہے۔۔۔ ھو الاول والآخر والظاھر والباطن و ھو بکل شِی علیم
Top