نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    نہیں کارِ لاحاصل نہیں لیکن لازم بھی نہیں۔ ۔ ۔ اب جس طرح استاد سلامت علی موسیقی کو سمجھتے تھے اور اسی لعول پر لطف اندوز ہوتے تھے، ضروری نہیں کہ میں یا آپ بھی اسی لیول پر پہنچیں گے تو بات بنے گی۔ ۔ ۔ دوسرے یہ کہ میں پسندیدہ شاعری کے فورم میں علم حاصل کرنے نہیں آتا بلکہ لظف اندوز ہونے آتا ہوں۔ ۔...
  2. محمود احمد غزنوی

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    بہت خوبصورت۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں سوز و گداز:) تمہیں دیکحا، تمہیں چاہا۔ ۔ ۔ قصور اسکے سوا کیا ھے
  3. محمود احمد غزنوی

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    ایمانداری کی بات یہ ہے کہ میں بحر اور اوزان کی تکنیکی باریکیوں سے واقف نہیں ہوں۔ ۔ ۔ لیکن جس طرح موسیقی سے لطف اندوز ہونے کیلئے کلاسیکی موسیقی کی باریکیوں، سر تال کی ٹرمنالوجی جاننا ضروری نہیں ہے بس آپ کے مزاج میں تھڑی نغمگی کچھ موزونئِ طبع ہونی چاہیئے۔ ۔ ۔ میرے ناقص خیال میں شاعری کے ساتھ بھی...
  4. محمود احمد غزنوی

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    احمد صاحب تعارف سیکشن میں ایک دھاگہ کھولا تھا میں نے "تعارف" کے عنوان سے۔ لیکن آپکے سوال کے جواب میں عرض کروں گا کہ نہیں میرا کسے بھی یونیورسٹی سے تعلق نہیں ہے۔ ۔ ۔لاھور میں میں نے تعلیم حاصل کی ، اب بسلسلہء روزگار دبئی میں مقیم ہوں۔ ۔ ۔
  5. محمود احمد غزنوی

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    نشاندہی کا شکریہ، لیکن خاکسار نے یہ غزل بغرضِ اصلاح پوسٹ نہیں کی تھی ۔ ۔ بس ایک صاحبِ حال کا کلام پسند آیا تو سوچا کہ شئیر کی جائے۔ ۔ ۔ اگر آپ کے ذوق پر گراں گذری ہو تو معافی چاہتے ہین۔ ویسے بحر اور اوزان کے معاملے میں تو بہت سے اساتذہ بھی کبھی نہ کبھی بھول چوک کے مرتکب پائے گئے ہیں۔:)
  6. محمود احمد غزنوی

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    ابھی بھی ایک پوسٹ لٹکی ھوئی ھے کل رات سے، اگر ایسا ھی ہونا ہے ہر بار تو اس کوفت سے بچنے کا ایک بڑا اچھا آئیڈیا ذہن میں آیا ہے، وہ یہ کہ : لو آج ہم نے توڑ دیا رشتہءِ امید ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ لو اب کبھی کسی سے گلہ نہ کریں گے ہم
  7. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    اب پاکستان یا انڈیا میں شمالی افریقہ یا یمن کے صوفی۔ محض طالوت صاحب کی ایک ذہنی الجھن رفع کرنے کی خاطر۔ دفن ھونے سے تو رہے۔:) ۔ ۔ فطری سی بات ھے کہ جن اقوام نے ہندوستان کو اپنی جہانبانی کی جولانگاہ بنایا تھا، انہی اقوام کے صوفیا اور درویش یہاں آکر بس گئے ھونگے۔ کیا اس بات کو سمجھنے کیلئے کسی...
  8. محمود احمد غزنوی

    غزل - مکاں و لا مکاں‌ ہو کر، نشاں‌ و بے نشاں‌ ہو کر - سید امانت علی شاہ

    مکاں و لامکاں ھو کر، نشاں و بے نشاں ھو کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کیسی پردہ داری ھے، نہاں ھونا عیاں ھو کر۔ ۔ ۔ ۔ وہی جیتے ھیں دنیا میں حیاتِ جاوداں ھو کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جو مٹ جاتے ھیں راہِ عشق میں اک داستاں ھو کر بیانِ معنوی ھوتا ھے لفظوں میں زباں ھو کر۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ظہورِِ بے نشاں ھوتا ھے صورت میں نشاں ھو...
  9. محمود احمد غزنوی

    احادیث کی تحقیق اور محدثین کی خدمات

    گویا ترمیم شدہ جملہ۔ جو آپ کے نزدیک قابلِ قبول ھے۔کچھ یوں ھوگا : "اور ہر جگہ فاروق صاحب اسی نظریہ کا پرچار کرتے پھرتے ہیں کہ کتبِ روایات جھوٹی ہیں اور صرف قرآن ہی مسلمان کے تمام دینی امور کے لئے کافی ہے۔" یعنی آپ کے نزدیک کتبِ روایات جھوٹی ھیں، لیکن کتبِ احادیث جھوٹی نہیں ھیں۔ ۔ الحمدللہ...
  10. محمود احمد غزنوی

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    لیکن اس سے پہلے اُسی سیکشن میں میں پوسٹ کرچکا ھوں کئے پیغامات ۔ ۔ ۔ اب ایسا کیا ھوگیا ھے؟
  11. محمود احمد غزنوی

    میری پوسٹس ظاھر کیّوں نہیں ھو رہیں؟

    صبح سے کافی کوشش کرکے دیکھی ھے حالاتِ حاضرہ سیکشن میں، لیکن میرے ھر پیغام کے بعد میسج آتا ھے کہ آپکی پوسٹ ناظم کی منظوری کے بعد ظاھر کی جائیں گی؟۔ ۔ ۔ایسا کیوں ھے؟؟؟
  12. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    فرمان تو یہ ھے کہ "اسلام میں رہبانیت نہیں ھے"۔۔ ۔ ۔ اور یہی حق ھے۔ ۔ ۔ لیکن یہ کونسے فرمان میں ھے کہ "اسلام رہبانیت کو مٹانے کے لئے آیا ھے"؟:rolleyes:
  13. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    میں نے ان دونوں کتابوں کو بغور پڑھا ھے۔ معزرت کے ساتھ عرض کروں گا کہ ان میں خرم بھائی کے سوالات سے متعلقہ کوئی بات نہیں ھے۔ نجانے آپ نے کس بات پر حوالہ دے دیا:)
  14. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    حیرت ھی ظاہر کرسکتا ھوں اس "تجاھل ِ عارفانہ" پر۔۔۔ ۔ ۔ ۔ ارے بھائی آپکی اسلام فہمی بھی بالکل ویسی ھی لگتی ھے جیسی آپکی تصوف شناسی۔ ۔ ۔ ۔:) معلوم نہیں یہ غلط فہمی آپ کو کیسے ھو گئی کے " قریب قریب سبھی صوفی ایرانی کیوں ھیں"۔ ۔ ۔ اگر جغرافیے سے تھوڑا سا مس ھو تو عرض کروں کہ شمالی افریقہ بشمول...
  15. محمود احمد غزنوی

    تصوف نابغہ ءروزگار لوگوں‌کی آخری پناہ گاہ ہے۔

    محترم آُپ ذرا غور کیجیئے کہیں سوال گندم جواب چنا پر عمل تو نہیں کر رھے۔ ۔ وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ بات انکو بہت ناگوار گذری ھے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  16. محمود احمد غزنوی

    منیر نیازی غزل- بے چین بہت پھرنا گھبرائے ہوئے رہنا، منیر نیازی

    اس حسن کا شیوہ ھے۔ ۔ ۔ بے چین بہت پھرنا، گھبرائے ہوئے رہنا اک آگ سی جذبوں کی دہکائے ہوئے رہنا اک شام سی کر رکھنا کاجل کے کرشمے سے اک چاند سا آنکھوں میں چمکائے ہوئے رہنا چھلکائے ہوے چلنا خوشبو لبِٰ لعلیں کی۔۔ اک باغ سا ساتھ اپنے مہکائے ہوے رہنا اُس حسن کا شیوہ ہے جب عشق نظر آئے پردے میں...
  17. محمود احمد غزنوی

    وحدت الوجود کیا ہے؟

    محترم اپکے آخری جملے سے اختلاف ممکن نہیں ھے۔ عین ممکن ھے کہ آب کو ایسا ھی تجربہ ھوا ھو لیکن آب کے پہلے جملے میں باہمی ربط تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ھوں۔ یعنی اس دعوے میں کہ طریقت گذشتہ 5 صدیوں کی "ایجاد" ھے اور اس بات میں کہ ھاں "شریعت میں ھر چیز کا علاج موجود ھے" کیا مطابقت ھے؟ ویسے اطلاعاً عرض...
  18. محمود احمد غزنوی

    تعارف تعارف

    محفل تو اچھی ھے، دراصل بات یہ ھے کہ اردو زبان کے کسی بھی فورم پر یہ میرا پہلا تجربہ ھے۔ اردو ٹائپنگ بھی پہلے کبھی نہیں کی۔۔۔انشاء اللہ یہ تجربہ بہتر ھی ثابت ھوگا
Top