پھر تو نہلانے کا کافی تجربہ ہو گا آپ کو۔
ویسے جناب فوجی گھوڑے نہلانے تب تک مکمل نہیں ہتوا جب تک وہ سیاسی گھوڑے نہ نہلائے۔
آخر کو فوج اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
معاف کیا بچہ
حالانکہ فوج میں معافی کا لفظ نہیں ہوتا
ڈسپلن از ڈسپلن
آئندہ سے خیال رکھنا ورنہ کورٹ مارشل تو کروں گا ہی ساتھ میں مارشل لاء بھی لگا دوں گا۔